تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَستان شاہ" کے متعقلہ نتائج

مَستان

۔(ف) مست پر الف۔ نون زیادہ کردیا ہے) مذکر۔ مست۔ مجذوب۔ سیڑی۔ دیوانہ ۔مجنوں۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستان شاہ

مست فقیر، گدائے مجذوب

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

ہیکَڑ مَستان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَستان شاہ کے معانیدیکھیے

مَستان شاہ

mastaan-shaahमस्तान-शाह

وزن : 22121

مَستان شاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مست فقیر، گدائے مجذوب

English meaning of mastaan-shaah

Noun, Masculine

  • nickname for a mad saint

मस्तान-शाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पागल संत की उपाधि, मस्त फ़क़ीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَستان شاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَستان شاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone