تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"massy" کے متعقلہ نتائج

massy

وزنی

missy

(بول چال، اسم تصغیر) آنسہ

mossy

کائی جیسا

messy

ا بتر ، خراب ، گندہ۔.

mussy

گندا

missay

جھوٹ بولنا

ماشِ سِیاہ

کالا ماش ، اڑد .

مَشّائِیَّہ

مشائیوں کا طبقہ ، گروہ یا فرقہ ، ارسطو کے مقلد ۔

مَشّائِیَّت

دلیل سے حقیقت اشیا کو معلوم کرنے کا طریقہ یا مسلک ، ارسطو کا فلسفہ یا فلسفیانہ مسلک ۔

مَشّائی

۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔

مَشّائِین

ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

مُحَشّیانَہ

حاشیہ نگار کی مانند ، حاشیہ نگار کے انداز کا ، شرح یا حواشی کے طور پر لکھا ہوا ۔

massy کے لیے اردو الفاظ

massy

massy کے اردو معانی

صفت

  • وزنی
  • بھاری
  • گراں
  • جسیم
  • بڑا
  • نکر
  • (ٹھوس)
  • ڈلا سا
  • ڈھونگ
  • جَسیم
  • بَڑا
  • بھاری
  • ضَخیم
  • ٹھوس
  • غالَب
  • بَڑی کَمیّت والا جَیسے اسلُوبِ تَعمیر
  • وَسیع
  • کَثیر

massy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • वज़नी
  • भारी
  • गिरां
  • जसीम
  • बड़ा
  • निकर
  • (ठोस
  • डला सा
  • ढोंग
  • जसीम
  • बड़ा
  • भारी
  • ज़ख़ीम
  • ठोस
  • ग़ालिब
  • बड़ी कमी्यत वाला जैसे असलूओब-ए-तअमीर
  • वसीअ
  • कसीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

massy

وزنی

missy

(بول چال، اسم تصغیر) آنسہ

mossy

کائی جیسا

messy

ا بتر ، خراب ، گندہ۔.

mussy

گندا

missay

جھوٹ بولنا

ماشِ سِیاہ

کالا ماش ، اڑد .

مَشّائِیَّہ

مشائیوں کا طبقہ ، گروہ یا فرقہ ، ارسطو کے مقلد ۔

مَشّائِیَّت

دلیل سے حقیقت اشیا کو معلوم کرنے کا طریقہ یا مسلک ، ارسطو کا فلسفہ یا فلسفیانہ مسلک ۔

مَشّائی

۱۔ اِدھر اُدھر چلنے پھرنے والا ؛ وہ حکیم یا فلسفی جو حقائق اشیا کو دلیل سے دریافت کرنے کا قائل ہو ، وہ حکیم جو دو سرے کے پاس جا کر تحصیل علم کرے ، وہ حکیم جو دریافت حقائق کے لیے ملک در ملک پھرے ۔

مَشّائِین

ملک در ملک پھرنے والا حکیموں کا گروہ ، وہ گروہ جو حقائق اشیا کا ادراک دلیل کے بغیر نہیں کر سکتا، یعنی وہ حکیم جو دلائل اور علامات کے لیے مقصد تک پہنچیں، وہ حکیم جو ایک دوسرے کے پاس جا کر تحصیل علم کیا کرتے تھے، بخلاف اشراقین کے جو بیٹھے بیٹھے معلوم کرلیتے تھے

مُحَشّیانَہ

حاشیہ نگار کی مانند ، حاشیہ نگار کے انداز کا ، شرح یا حواشی کے طور پر لکھا ہوا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (massy)

نام

ای-میل

تبصرہ

massy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone