تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْنُوعی قِلَّت" کے متعقلہ نتائج

قِلَّت

كمی (خواہ مقدار میں ہو یا كیفیت میں) (كثرت كا نقیض)

قِلَّتِ غِذا

قِلَّتِ آب

قِلَّت و کَثْرَت

قِلَّتِ خُون

رک : قلّت الدّم ۔

قِلَّتِ باراں

قِلَّتُ اللَّبَن

(طب) دودھ كی كمی، دودھ كا كم پیدا ہونا

قِلَّتُ الدَّم

(طب) خون كی كمی، جسم میں خون كی مقدار كا كم ہونا، جسم میں مقررہ مقدارِ كون میں كمی آ جانا

quillet

استدلال کی باریکی

غِذائی قِلَّت

خشک سالی، قحط سالی

مَصْنُوعی قِلَّت

(معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

بَقِلَّت

شَئے لَطِیف کی قِلَّت ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

قُلَّتَین كَرنا

(پانی كو) ناپاک كرنا، گندا كرنا، نجس كرنا، گھنگولنا، ہاتھ ڈالنا

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

قَلِیل تَرِین

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْنُوعی قِلَّت کے معانیدیکھیے

مَصْنُوعی قِلَّت

masnuu'ii-qillatमस्नू'ई-क़िल्लत

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: معاشیات

مَصْنُوعی قِلَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

English meaning of masnuu'ii-qillat

Noun, Feminine

  • artificial shortage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْنُوعی قِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْنُوعی قِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words