تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْنَد نَشِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْنَد نَشِینی کے معانیدیکھیے
مَسْنَد نَشِینی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تخت نشینی، تخت پر بیٹھنا، مسند پر بیٹھنا
شعر
مرا منصب تو ہے مسند نشینی
مجھے غم دے کہ چاہے تو خوشی دے
بہت آسان ہے اللہ کو منظر بدل دینا
ابھی مسند نشینی ہے ابھی مسند نکالا ہے
English meaning of masnad-nashiinii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- accession to the throne or a seat of honour
मसनद-नशीनी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मस्नद पर बैठना, किसी साधु या फ़क़ीर की गद्दी पर बैठना, राजसिंहासन पर बैठना, तख़्तनशीनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْنَد نَشِینی)
مَسْنَد نَشِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔