تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مثلاً" کے متعقلہ نتائج

مَصْل

(طب) وہ پانی جو دہی جمنے کے بعد اوپر آتا ہے ، توڑ ۔

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

مَصْلَحَت

صلاح مشورہ ۔

مَسْلا

رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مسلے

مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلُوبی

(فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مَصْلُوب

صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَصْلات

(طب) مصل سے بنائی ہوئی تجہیزات جن میں ضدسم گلوبیولینیں یا منیع اشیا پائی جاتی ہیں (Sera)

مَسْلُوبَہ

سلب کیا ہوا ، چھینا ہوا ۔

مَصْلَحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحت والا ، مصلحت کا

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلُوس

بے وقوف ، احمق ، کودن

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْلُول

طب: سل کی بیماری کا مارا ہوا، تپ دق کا مریض، جس کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَصْلَحَت دِید

بھلائی، بہتری، خیرخواہی، نیک بات سوچنا

مَسْلا ہُوا

کچلا ہوا ، روندا ہوا ؛ توڑا مروڑا ہوا ۔

مَصْلَحات

صلاح مشورے ۔

مَصْلَحَت گوئی

مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا

مَصْلَحَت جُو

مشورہ طلب کرنے والا ، بھلائی چاہنے والا ، بہتری تلاش کرنے والا ، صلاح لینے والا ۔

مَسْلُوخ

(عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

مَصْلَحَت کار

معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا ، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا ۔

مَصْلَحَت آمیز

(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

مَصْلَحَت آموز

نیک اور اچھا مشورہ دینے والا ، بھلائی کی طرف بلانے والا ۔

مَصْلَحَت خواہ

خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا

مَصْلَحَت بِیں

موقع و محل دیکھنے والا، مصلحت کو سامنے رکھنے والا

مَصْلَحَت سوزی

مصلحت سے بے پروائی ، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل ، نتائج سے بے پروا ہوکر کام کرنا

مَصْلَحَت دینا

تجویز کرنا ، مشورہ یا صلاح دینا ، ہدایت کرنا ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَصْلَحَت بازی

مصلحت سے کام لینا ؛ اپنی کسی غرض یا مقصد کے حصول کے لیے کوئی بات یا کام کرنا ؛ (مجازا ً) چالبازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

مَصْلَحَت کیشی

رک : مصلحت کوشی ۔

مَسْلُولِین

مریضانِ تپ دق جن کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَصْلَحَتِ اِیزَدی

خدا کی مرضی ، خدا کی حکمت

مثلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، گویا، جیسے

مَسْلُوب ہونا

سلب کیا جانا ، حق مارا جانا یا چھینا جانا ۔

مَصْلُوب ہونا

صلیب پر چڑھنا، سولی دیا جانا

مَسْلُوک ہونا

سلوک اور احسان کرنا ، محسن ہونا ۔

مَصْلَحَت اَنْدیشی

موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت

مَسْلَکِ دَہری

ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو ، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ ، دہریت کا عقیدہ ، دہریت پر یقین ۔

مَسْلُوب الْعَقْل

جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس

مَسْلَکِ شاعِری

شاعری کا مسلک ، شاعری کا قاعدہ یا اصول ۔

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

مَصْلَحَت شَناسی

رک : مصلحت اندیشی ۔

مَسْلُوبُ الْحَواس

جس کے ہوش و حواس ٹھکانے نہ ہوں، حواس باختہ

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

مَصْلَحَت دِیکْھنا

کسی بات یاکام کے مناسب یا معقول ہونے کے جملہ پہلوؤں پر نظر رکھنا

مَصْلَحَت ٹھانْنا

صلاح مشورے کے بعد کوئی بات طے کرنا ، کسی فیصلے پر متفق ہونا ، مصلحت اختیار کرنا ۔

مَصْلَحَت ضَرُوری

(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم ، جس کے بغیر زندگی ممکن نہ ہو یا ممکن تو ہو لیکن اس کے نقص سے انسان کی جسمانی زندگی میں نقصان لاحق ہو جاتا ہو ۔

مَثْلَب

عیب ، عیب کی جگہ

مَصْلَب

سولی دینے کی جگہ، صلیب پرچڑھانے کی جگہ

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مثلاً کے معانیدیکھیے

مثلاً

maslanमसलन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: مَثَلَ

  • Roman
  • Urdu

مثلاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مثال کے طور پر، مثالاً، گویا، جیسے
  • مثال، مثل، کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ

شعر

Urdu meaning of maslan

  • Roman
  • Urdu

  • misaal ke taur par, masaalan, goya, jaise
  • misaal, misal, kahaavat, zarab-ul-masal, kuhan, maquula

English meaning of maslan

Adverb

  • for example, for instance, e.g
  • namely

मसलन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जैसे, मानो, उदाहरणार्थं
  • अर्थात, जैसे कि, जिस प्रकार, उदाहरण स्वरूप
  • मसलने की क्रिया या भाव
  • रगड़ने का भाव, मर्दन
  • स्पर्श
  • उदाहरणस्वरूप, उदाहरणार्थ
  • मिसाल के तौर पर

مثلاً کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْل

(طب) وہ پانی جو دہی جمنے کے بعد اوپر آتا ہے ، توڑ ۔

مِثْل

تمام صفات میں برابر، ہمسر، ہم رتبہ، ملتی جلتی شے یا بات، نظیر

مَصْلَحَت

صلاح مشورہ ۔

مَسْلا

رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مسلے

مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَسْلَکی

مسلک سے متعلق یا منسوب ؛ مذہبی ۔

مَسْلُوبی

(فلسفہ) سلب کی گئی ، چھینی گئی ۔

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مَصْلُوب

صلیب پر چڑھایا گیا، جسے سولی دی گئی ہو، دار پر کھینچا گیا، جس کو پھانسی دی گئی ہو

مَسْلُوب

سلب کیاگیا، چھین لیا گیا

مَصْلات

(طب) مصل سے بنائی ہوئی تجہیزات جن میں ضدسم گلوبیولینیں یا منیع اشیا پائی جاتی ہیں (Sera)

مَسْلُوبَہ

سلب کیا ہوا ، چھینا ہوا ۔

مَصْلَحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحت والا ، مصلحت کا

مَسْلُوف

مسطح ، ہموار (زمین)

مَسْلَک

راہ، راستہ، چلنے کی جگہ

مَسْلُوس

بے وقوف ، احمق ، کودن

مَسْلُوک

جاری کیا گیا

مَسْلُول

طب: سل کی بیماری کا مارا ہوا، تپ دق کا مریض، جس کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَصْلَحَت دِید

بھلائی، بہتری، خیرخواہی، نیک بات سوچنا

مَسْلا ہُوا

کچلا ہوا ، روندا ہوا ؛ توڑا مروڑا ہوا ۔

مَصْلَحات

صلاح مشورے ۔

مَصْلَحَت گوئی

مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا

مَصْلَحَت جُو

مشورہ طلب کرنے والا ، بھلائی چاہنے والا ، بہتری تلاش کرنے والا ، صلاح لینے والا ۔

مَسْلُوخ

(عروض) جب رکن آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد مفروق کے بعد واقع ہوں تو اُن دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں

مَصْلَحَت کار

معاملات کی سمجھ بوجھ رکھنے والا ، حالات کے تقاضوں کے مطابق قدم اٹھانے والا ۔

مَصْلَحَت آمیز

(ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پرکوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع ومحل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، مجازاً: چال بازی اورحکمت سے بھرا ہوا، فریب پر مبنی

مَصْلَحَت آموز

نیک اور اچھا مشورہ دینے والا ، بھلائی کی طرف بلانے والا ۔

مَصْلَحَت خواہ

خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا

مَصْلَحَت بِیں

موقع و محل دیکھنے والا، مصلحت کو سامنے رکھنے والا

مَصْلَحَت سوزی

مصلحت سے بے پروائی ، مصلحت سے کام نہ لینے کا عمل ، نتائج سے بے پروا ہوکر کام کرنا

مَصْلَحَت دینا

تجویز کرنا ، مشورہ یا صلاح دینا ، ہدایت کرنا ۔

مَسْلَکِ شِعْری

شاعری کی نہج ، شعری مقصد ۔

مَصْلَحَت بازی

مصلحت سے کام لینا ؛ اپنی کسی غرض یا مقصد کے حصول کے لیے کوئی بات یا کام کرنا ؛ (مجازا ً) چالبازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

مَصْلَحَت کیشی

رک : مصلحت کوشی ۔

مَسْلُولِین

مریضانِ تپ دق جن کے پھیپھڑوں میں خون آتا ہو

مَصْلَحَتِ اِیزَدی

خدا کی مرضی ، خدا کی حکمت

مثلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، گویا، جیسے

مَسْلُوب ہونا

سلب کیا جانا ، حق مارا جانا یا چھینا جانا ۔

مَصْلُوب ہونا

صلیب پر چڑھنا، سولی دیا جانا

مَسْلُوک ہونا

سلوک اور احسان کرنا ، محسن ہونا ۔

مَصْلَحَت اَنْدیشی

موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت

مَسْلَکِ دَہری

ایسا مذہب جس میں کوئی دین ایمان نہ ہو ، ہر شے کے اصل مادے کو سمجھنے والوں کا طریقہ ، دہریت کا عقیدہ ، دہریت پر یقین ۔

مَسْلُوب الْعَقْل

جس کی عقل سلب ہو گئی ہو، بے عقل، فاترالعقل، مسلوب الحواس

مَسْلَکِ شاعِری

شاعری کا مسلک ، شاعری کا قاعدہ یا اصول ۔

مَصْلَحَت آمیزی

موقع و محل کے مطابق چلنا ، مصلحت سے کام لینا ؛ (مجازاً) فریب پر مبنی طرزِ عمل ، چال بازی اور حکمت ۔

مَصْلَحَت شَناسی

رک : مصلحت اندیشی ۔

مَسْلُوبُ الْحَواس

جس کے ہوش و حواس ٹھکانے نہ ہوں، حواس باختہ

مَسْلَکِ تَصَوُّف

مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیۂ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

مَسْلَخِ قَصّاب

جہاں قصائی جانور ذبح کرتا ہے ، ذبح کرنے کی جگہ ، کمیلا ۔

مَصْلُوب کَرْنا

سولی پر چڑھانا، پھانسی دینا

مَسْلَکِ تَوَکل

توکل کا راستہ یا طریقہ

مَصْلَحَت دِیکْھنا

کسی بات یاکام کے مناسب یا معقول ہونے کے جملہ پہلوؤں پر نظر رکھنا

مَصْلَحَت ٹھانْنا

صلاح مشورے کے بعد کوئی بات طے کرنا ، کسی فیصلے پر متفق ہونا ، مصلحت اختیار کرنا ۔

مَصْلَحَت ضَرُوری

(فقہ) سزا کی مصلحت کی ایک قسم ، جس کے بغیر زندگی ممکن نہ ہو یا ممکن تو ہو لیکن اس کے نقص سے انسان کی جسمانی زندگی میں نقصان لاحق ہو جاتا ہو ۔

مَثْلَب

عیب ، عیب کی جگہ

مَصْلَب

سولی دینے کی جگہ، صلیب پرچڑھانے کی جگہ

مَصْلَحَت وَقْت کے خِلاف ہونا

بے موقع ہونا ، نا مناسب ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مثلاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مثلاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone