تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکَن" کے متعقلہ نتائج

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکَن کے معانیدیکھیے

مَسْکَن

maskanमस्कन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: پودا

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْکَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا
  • مکان، گھر
  • جانور کی جائے رہائش یا قدرتی جائے پیدائش
  • (پودوں کی) جائے روئیدگی

شعر

Urdu meaning of maskan

  • Roman
  • Urdu

  • jaaye sukuunat, rahne kii jagah, Thikaana
  • makaan, ghar
  • jaanvar kii jaaye rihaayash ya qudratii jaaye paidaa.ish
  • (paudo.n kii) jaaye ro.iidagii

English meaning of maskan

Noun, Masculine

  • residence, dwelling, abode, habitat
  • tranquillizer, soothing drug, anodyne

मस्कन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर
  • निवासस्थान; घर; मकान।
  • रहने का स्थान, घर, गृह, मकान ।

مَسْکَن کے قافیہ الفاظ

مَسْکَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone