تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mask" کے متعقلہ نتائج

mask

چُھپانا

مَسْکوڑا

کروٹ کا دھچکا ، پہلو بدلنا یا پہلو بدلنے کی حرکت ۔

مِشْک

ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک

مَسکی

torn, rent, pressed, squeezed

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مَشْک

پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت

مَسْکَوی

وسطی اور جنوبی امریکہ کی بڑی جنگلی بطخ (Cairina mosehata) جس کو گھروں میں بکثرت پالا جاتا ہے ، مشک بطخ ۔

مَسْکَری

چاند

مَسْکورا

رک : مسکوڑا

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

masker

نقاب پوش

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

masked

پَرْدَہ پوش

مَسخاکَہ

caricature

مَسْکُورا

(عور) مسوڑھا

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مَسْکُونَہ

آباد شدہ، جس میں رہائش ہو

مَسْخَرَلا

ٹھٹھول کرنے والا ، مسخرہ ۔

مَسْخَرَگی

مسخرہ ہونا، مسخرہ پن، دل لگی، ٹھٹھول، مذاق

مَسْخ

شکل یا حلیے کا بگاڑ، اچھی شکل سے بری شکل میں آنا، آدمی کی صورت سے بندر یا حیوان کی صورت میں ہو جانا

مَسْخ ہونا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْخَراگی

رک : مسخرگی ۔

مَسْکُوکاتی

مسکوکات (رک) سے منسوب یا متعلق؛ سرکاری سکوں سے متعلق۔

مَسْخَری باز

ہنسی مذاق یا دل لگی کرنے والا ؛ ہنسانے والا ، مسخرہ

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

مَسْخ کَرنا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْکَن گُزِیں

قیام پذیر ، سکونت اختیار کرنے والا ۔

مَسْخُوط

بگڑا ہوا ، خراب ، مسخ کیا ہوا ، مکروہ ۔

مَسْکَنِ اَوَّل

رہائش کی پہلی جگہ ، وطن ۔

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مَسْخ شُدَہ

بگڑی ہوئی حالت میں، خراب حالت میں، جس کا رنگ روپ بگڑا ہوا ہو

مَسْکوڑا لینا

دھچکے سے کروٹ لینا، دفعۃً پہلو بدلنا

مَسْخَرے

مسخرا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مَسْخَرَہ بازی

رک : مسخرہ پن

مَسْکوڑا مارنا

دھچکے سے کروٹ بدلنا ، دفعتا ً پہلو بدلنا

مَسْکُوکات

سکے جن پر شاہی چھاپ ہو ، شاہی سکے۔

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْخَری میں اُڑانا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْخ کَر دینا

کسی چیز کی شکل بگاڑ کر تبدیل کر دینا ، بدشکل بنا دینا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْخَری میں اُڑا ڈالْنا

کسی بات کا مذاق میں ٹال جانا ، کسی بات کا جواب دینے کی بجائے اسے مذاق میں ٹال دینا

مَسْکے کو دانت آنا

حیثیت یا طاقت سے بڑھ کر کوئی کام کرنا ، مینڈکی کو زکام ہونا ۔

مَسْکِٹ

ایک قسم کی بندوق جو رائفل کی ایجاد سے پہلے فوج میں مستعمل تھی دہانے سے بھری جاتی تھی ۔

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مَسْکَن رَکْھنا

رک : مسکن کرنا ۔

مَسْکَن بَنانا

جائے سکونت قرار دینا ، رہنے کی جگہ بنانا ۔

مَسْخَری کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، مسخرہ پن کرنا، دل لگی کرنا

مَسْخَری میں ٹالْنا

put off in joke, treat as a joke

مَسْخ ہو جانا

مسخ کرنا (رک) کا لازم ، بگڑنا ، تبدیل ہونا ۔

mask کے لیے اردو الفاظ

mask

mɑːsk

mask کے اردو معانی

  • چُھپانا
  • پَرْدَہ ڈالْنا
  • بَہْرُوپ
  • بَہانَہ
  • چِہْرَہ
  • بَہْرُوپ کرنا
  • بھیس بَدَلْنا

mask के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छुपाना
  • पर्दा डालना
  • बहरूप
  • बहाना
  • चेहरा
  • बहरूप करना
  • भेस बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mask)

نام

ای-میل

تبصرہ

mask

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone