Search results
Saved words
Showing results for "masjid-e-nabvii"
Meaning ofSee meaning masjid-e-nabvii in English, Hindi & Urdu
English meaning of masjid-e-nabvii
Noun, Feminine
- the mosque in Medina around Prophet Muhammad's mausoleum
Sher Examples
ho masjid-e-nabvī mirī āvāz bilālī
vo sāmne baiThe hoñ maiñ duuñ ek azaañ aur
ho masjid-e-nabwi meri aawaz bilali
wo samne baiThe hon main dun ek azan aur
मस्जिद-ए-नबवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह मस्जिद जो मदीना में पैग़ंबर मुहम्मद साहब की दरगाह से सटी हुई है, वह मस्जिद जो मदीना में पैग़ंबर मुहम्मद की समाधि के आसपास है
مَسْجِدِ نَبْوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ مسجد جو مدینہ طیبہ میں پیغمبر صاحب کے مزار کے متصل ہے، وہ مسجد جو حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد مدینہ شریف میں تعمیر فرمائی، مدینہ منورہ میں تشریف آوری پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی ایک غیر افتادہ زمین پر بیٹھ گئی تھی اس زمین کے قریب حضرت ابو ایوب انصاریؓ کا مکان تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کے گھر قیام فرمایا اور وہ ناہموار غیر افتادہ زمین جو دو یتیم لڑکوں کی ملکیت تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان یتیم بچوں سے خرید کر مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا اور خود بہ نفس نفیس تعمیر کے کام میں شریک ہوئے، مسجد کے متصل چند حجرے بنائے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ انھیں میں سے ایک حجرے میں رہنے لگیں، اسی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال فرمایا اور وہیں تدفین عمل میں آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ انوربھی اب مسجد نبوی کے اندر ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ کے مزار مبارک بھی ہیں، اب اس مسجد کو بہت وسعت دی جا چکی ہے، حرم شریف
Showing search results for: English meaning of masjidenabvee, English meaning of masjidenabvi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (masjid-e-nabvii)
masjid-e-nabvii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone