تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْجِد جامِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِد جامِع کے معانیدیکھیے
مَسْجِد جامِع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہر یا بستی کی بڑی مسجد جہاں بہت سے لوگ نماز کے لیے جمع ہوں، جامع مسجد، وہ مسجد جہاں جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہو
شعر
آئے میخانے میں جب مسجد جامع سے ریاضؔ
ساتھ ہی آپ کے قبلے سے گھٹا بھی آئی
خدا کے ہاتھ ہے بکنا نہ بکنا مے کا اے ساقی
برابر مسجد جامع کے ہم نے اب دکاں رکھ دی
واہ دلی کی مسجد جامع
جس میں براق فرش سنگی ہے
English meaning of masjid-e-jaame'
Noun, Feminine
- the big mosque of the city or town, the masque where Friday prayer offered
मस्जिद-ए-जामे' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शहर या बस्ती की बड़ी मस्जिद जहाँ बहुत से लोग नमाज़ के लिए इकट्ठा हों, जामा मस्जिद, वह मस्जिद जहाँ जुमा की नमाज़ पढ़ी जाती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْجِد جامِع)
مَسْجِد جامِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔