تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسِیحا نَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیحا نَفَس کے معانیدیکھیے
مَسِیحا نَفَس کے اردو معانی
صفت، واحد
- مسیحا دم، عیسیٰ نفس
- ہنر مند معالج، حکیم حاذق، کامل طبیب، ماہر حکیم
شعر
وہ مسیحا نفس نہیں جس کا
سلسلہ دار تک نہیں پہنچا
کریں بھی کیا شکوۂ زمانہ کہیں بھی کیا درد کا فسانہ
جہاں میں ہیں لاکھ دشمن جاں کوئی مسیحا نفس نہیں ہے
مرگ عاشق تو کچھ نہیں لیکن
اک مسیحا نفس کی بات گئی
English meaning of masiihaa-nafas
Adjective, Singular
- possessed of the breath of the Messiah, a skilful physician (as if endowed, like the Messiah, with the power of recovering the sick or recalling the dead by a breath)
मसीहा-नफ़स के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- वो जिसकी फूँक पैग़म्बर ईसा अर्थात यीशू की फूँक जैसी प्रभावपूर्ण हो, कुशल चिकित्सक, एैसा डॉक्टर जो ज्यादातर रोगियों को ठीक कर देता है, विशेषज्ञ चिकित्सक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسِیحا نَفَس)
مَسِیحا نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔