تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفَس نَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَس نَفَس کے معانیدیکھیے
نَفَس نَفَس کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر سانس میں ، قدم قدم پر ، ہر دم ۔
شعر
یہ کشت و خون کا منظر نفس نفس لیکن
اسیر جاں کو بھلا کس طرح رہائی دوں
ہے اک حسین کا عطیہ یہ کیفیت شوکتؔ
جو انگ انگ میں ہے جو نفس نفس میں ہے
نفس-نفس میں تو ہی تو نسیمؔ سانسوں میں
میں تجھ کو جسم کے باہر تلاش کرتا ہوں
नफ़स-नफ़स के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर साँस में, क़दम क़दम पर, हर दम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفَس نَفَس)
نَفَس نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔