تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرتے جِیتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتے جِیتے کے معانیدیکھیے
مَرتے جِیتے کے اردو معانی
فعل متعلق
- خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح
صفت
- خستہ حال، برا بھلا حال
- (مجازاً) عاشق
English meaning of marte-jiite
Adverb
- one way or other, with much difficulty, anyhow
Adjective
- distressed
- (Figurative) lover
मरते-जीते के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जिस प्रकार हो सका, जूँ-तूँ करके, बुरी-भली जैसे भी, जिस तरह बने
विशेषण
- बुरा-भला हाल, थका-माँदा
- (संकेतात्मक) प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرتے جِیتے)
مَرتے جِیتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔