تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں" کے متعقلہ نتائج

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں کو بے کی خبیث سے ایک محدود دائوے سے تعلق رکھتے ہیں .

مَرثِیَہ گو

(شاعری)مرثیہ کہنے والا، مرثیہ نگار

مَرثِیَہ خواں

وہ شخص جو مجالس میں جاکر مرثیہ پڑھنے کا پیشہ کرتا ہو، نوحہ خواں، نوحہ کرنے والا

مِزاج بِگڑا ہُوا ہونا

مزاج کا اپنی اصلی حالت پر نہ ہونا ، مزاج برہم ہونا ، غصے میں ہونا ۔

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

مُنْہ بِگڑا ہُوا بَنانا

۔مُنھ بنا کر قہر و غضب ظاہر کرنا۔

آوا کا آوا بِگڑا ہونا

آوا کا آوا بِگڑا ہے

رک : آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے جو کثیرالاستعمال ہے .

اَب بھی کُچھ نَہیں بِگڑا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

اَبھی کُچھ نَہیں بِگڑا ہے

ہنوز وقت باقی ہے ، تدارک با تلافی ہو سکتی ہے.

مَرثِیَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کی مصیبتوں کا ذکر ہو

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

خُطْبَہ خواں

مذہبی پیشوا، پجاری، پادری، جو ممبر سے خطاب کرے، خطبہ دینے والا

کَلِمَہ خواں

نَوحَہ خواں

نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا

مَرثِیَہ کَہنا

مرثیہ تصنیف کرنا ، کسی شخص کی وفات پر یا یاد میں نظم لکھنا ۔

مَرثِیَہ لِکھنا

سوگ منانا ، ماتم کرنا ۔

حُدیٰ خواں

حُدی گانے والا.

ہَرزَہ خواں

بیہودہ گوئی کرنے والا ، فضول گو ؛ بیہودہ چیزوں کا مطالعہ کرنے والا ۔

ہُدیٰ خواں

رَوضَہ خواں

وہ شخص جو محرم کی مجلس میں صرف واقعات کربلا اور مصائب اہل بیت سادے انداز میں بیان کرے (ابتدا میں کتاب روضۃ الشہدا پڑھ کر سنائی جاتی تھی اس لیے پڑھ کر سنانے والے کو روضہ خواں کہنے لگے)

ریزَہ خواں

زَمْزَمَہ خواں

نغمہ سرا، نغمہ سن٘ج

نَغْمَہ خواں

۱۔ گانے والا ، گانا سناتے ہوئے ، نغمہ سرا ۔

مَرثِیَہ سُنانا

غمگین ہونا ، سوگ میں ہونا ۔

سُبْحَہ خواں

مُہمَل گو

وہ شاعر جو بے معنی شعر کہتا ہو، جس کے شعر سے کوئی مطلب نہ نکلے

بَرہَنَہ گو

کَلِمَہ گو

کلمہ پڑھنے والا، حلقہ بگوش، دم بھرنے والا، مسلمان، دین اسلام کا قائل، دین اسلام کا پیرو، دعا گو، معتقد

مَرثِیَہ سُننا

مرثیے کی مجلس میں شرکت کرکے ذاکر سے مرثیہ سننا

ریخْتَہ گو

ریختے (اُردو) میں شعر کہنے والا خصوصاً اردو کا قدیم غزل گو شاعر

ہَجو گو

ہجو کہنے والا، مذمت پر مبنی شعر کہنے والا

خُرْدَہ گو

فُضول بات کرنے والا.

بَذْلَہ گو

رک : بذلہ سنج

بَرجَسْتَہ گو

ہَرزِیَہ گو

ہرزیہ کہنے والا ، ہرزیہ لکھنے والا ۔

ہَزْل گو

بیہودہ گو، ہزل کہنے والا، مزاحیہ نظم کہنے والا، مذاقیہ نظم کہنے والا

ہَرزَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، یاوہ گو، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا

فَسانَہ خواں

کہانی یا داستان سنانے والا، قصَّہ گو

اَفْسانہ خواں

داستان گو یا کہنے والا، قصّہ گو

سَہْل گو

آسان کہنے یا شعر لکھنے والا

عَیب گو

برائی بیان کرنے والا

عَرَبِی خواں

عربی جاننے یا پڑھنے والا

عِلْم خواں

محنت سے پڑھنے والا ، مطالعے کا شائق ، طالب علم .

دُعا خواں

اِلتجا کرنے والا.

نَعْت خواں

لحن سے نعت پڑھنے والا، نعت خوانی کرنے والا

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

سَجْع گو

نثر میں ہم وزن اور ہم قافیہ جملے بولنے یا لکھنے والا، سجع کہنے والا

وَظِیفَہ خواں

چامَہ گو

لابَہ گو

کَہانی گو

داستان گو ، کہانی سُنانے والا ، کہانی کہنے والا ، (کہانی کہنا بھی ایک فن تھا اور اس کے اُصول و ضوابط ہوتے تھے ، ان کے مطابق کہانی کہنے والا کہانی گو کہلاتا تھا ، جو عموماً رؤسا کے ہاں ملازم ہوتا تھا ، شوقیہ کہانی کہنے والے بھی کہانی گو کہلاتے تھے).

یَگانَہ گو

سچا، مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے، جو یگانہ گو امثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے

پِیالَہ گو

کنچن سے نیچے درجے کی طوائف کی ایک قسم .

مَرثِیَہ نِگار

(شاعری) مرثیہ لکھنے والا ، شاعر ، مرثیہ گو ، مرثیہ نویس ۔

مَرثِیَہ نِگاری

(شاعری) مرثیہ نگار کا کام ، مرثیہ لکھنا ، مرثیہ گوئی ۔

بَدِیہَۃً گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر) .

بَدِیہَہ گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر)

بیہودَہ گو

گندی باتیں کرنے والا، بے ہودہ باتیں کرنے والا، گالیاں دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں کے معانیدیکھیے

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

big.Daa shaa'ir marsiya go big.Daa gavayyaa marsiya KHvaa.nबिगड़ा शाइर मर्सिया गो बिगड़ा गवय्या मर्सिया ख़्वाँ

عبارت

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں کے اردو معانی

  • مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں کو بے کی خبیث سے ایک محدود دائوے سے تعلق رکھتے ہیں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बिगड़ा शाइर मर्सिया गो बिगड़ा गवय्या मर्सिया ख़्वाँ के हिंदी अर्थ

  • मर्सिया को शायर की हस्ीत से और सोज़ ख़वाँ को बे की ख़बीस से एक महिदूद दाओए से ताल्लुक़ रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words