تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑ پَھلی" کے متعقلہ نتائج

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

نامی نام

۔صرف نام کی جگہ۔ نام ہی نام کامخفف۔؎

نامی چور

مشہور چور، بڑا چور، مشاق چور، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو

نامی کامی

مشہور، بارونق

نامی گِرامی

مشہور، معروف، جانا بوجھا، نہایت تعظیم والا، معزز

نامی نام زَد

رک : نامی گرامی

نامی شاہ کَما کھائے نامی چور مارا جائے

رک : نامی چور مارا جائے الخ

نامی دُکاندار کَما کھائے نامی چور مارا جائے

رک : نامی چور مارا جائے الخ ۔

نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے

بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے

نامِیدَہ

نام رکھا ہوا، وہ جس کا نام رکھا گیا ہو، موسوم، منسوب

نامی کَرنا

منسوب کرنا ، معنون کرنا ، انتساب کرنا ، متعلق کرنا ۔

جِنْسِیَت نامی

ہم اسم ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبَعی نامی

قدرتی طور پر نشوونما پانے والے ، فطری طور پر بڑھنے والا (جسم) .

بے نامی

زیر نامِی

(حیوانیات) نِیچے کی طرف بڑھا ہوا فِقرہ.

جِسْمِ نامی

نمو رکھنے والا جسم جیسے درخت اور حیوان وغیرہ ، غیر نامی کی ضد.

نیک نَامِی

ناموری، اچھی شہرت نیز ساکھ، عزت و آبرو، کارگزاری، شہرت، ناموری

نِکو نامی

اچھی شہرت، نیک نامی

اَلَکھ نامی

رک: الکھ دھاری

ڈَگ نامی

کُشتی کا ایک دان٘و.

دُور نامی

(نباتیات) ہر چھلکے کی بالائی سطح پر دوبیضدان لگے ہوتے ہیں چونکہ بیضدان سے آئندہ بیج بنتے ہیں اس لیے بیضدار چھلکے، بیچ سہار چھلکے بھی کہلاتے ہیں.

نامِ نامی

مشہور و معروف نام

بَد نامیٔ عُشّاق

نیک نامی مِلنا

رک : نیک نامی حاصل ہونا ۔

نیک نامی حاصِل کَرنا

کسی اچھی بات کے لیے مشہور ہونا، کسی اچھے کام کے کرنے کا ذمے دار سمجھا جانا

نیک نامی حاصل کر لینا

کسی اچھی بات کے لئے مشہور ہونا، کسی اچھے کام، کے کرنے کا ذمہ دار سمجھا جانا

نیک نامی کی سَنَد

کارگزاری کا سرٹیفکٹ ؛ حسن خدمت کی چٹھی

نیک نامی حاصِل ہونا

اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا

بدنام کرنا ، کسی کی ناموری کو نقصان پہنچانا ۔

نیک نامی پانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا

نیک نامی لینا

رک : نیک نامی پانا

نیک نامی کَمانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا ۔

نیک نامی کی چِٹّھی

کارگزاری کا سرٹیفکٹ

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

پیٹو کو ہر وقت کھانے کا خیال رہتا ہے اور عزت دار کو اپنی عزت کا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑ پَھلی کے معانیدیکھیے

مَروڑ پَھلی

maro.D-phaliiमरोड़-फली

اصل: ہندی

وزن : 12112

موضوعات: طب طب

Roman

مَروڑ پَھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

Urdu meaning of maro.D-phalii

  • (tibb) ek pe.D, niiz us kii phalii jo pech la.Dii kii tarah baTii hu.ii hotii hai, is ka tuul De.Dh do inch ka hotaa hai, in phaliyo.n ke guchchhe lagte hai.n aur ye maro.D kii davaa.o.n me.n istimaal hotii hai (laat ha Helicteres Isora

English meaning of maro.D-phalii

Noun, Feminine

  • the screw-plant, Helicteres isora, the fruit of which is used as cure for gripes or colic pains

मरोड़-फली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की फली जो प्रायः पेट की मरोड़ के लिए गुणकारी होती है, मुर्रा, अवतरनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

نامی نام

۔صرف نام کی جگہ۔ نام ہی نام کامخفف۔؎

نامی چور

مشہور چور، بڑا چور، مشاق چور، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو

نامی کامی

مشہور، بارونق

نامی گِرامی

مشہور، معروف، جانا بوجھا، نہایت تعظیم والا، معزز

نامی نام زَد

رک : نامی گرامی

نامی شاہ کَما کھائے نامی چور مارا جائے

رک : نامی چور مارا جائے الخ

نامی دُکاندار کَما کھائے نامی چور مارا جائے

رک : نامی چور مارا جائے الخ ۔

نامی چور مارا جائے، نامی دُکاندار کَما کھائے

بد نام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے

نامِیدَہ

نام رکھا ہوا، وہ جس کا نام رکھا گیا ہو، موسوم، منسوب

نامی کَرنا

منسوب کرنا ، معنون کرنا ، انتساب کرنا ، متعلق کرنا ۔

جِنْسِیَت نامی

ہم اسم ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبَعی نامی

قدرتی طور پر نشوونما پانے والے ، فطری طور پر بڑھنے والا (جسم) .

بے نامی

زیر نامِی

(حیوانیات) نِیچے کی طرف بڑھا ہوا فِقرہ.

جِسْمِ نامی

نمو رکھنے والا جسم جیسے درخت اور حیوان وغیرہ ، غیر نامی کی ضد.

نیک نَامِی

ناموری، اچھی شہرت نیز ساکھ، عزت و آبرو، کارگزاری، شہرت، ناموری

نِکو نامی

اچھی شہرت، نیک نامی

اَلَکھ نامی

رک: الکھ دھاری

ڈَگ نامی

کُشتی کا ایک دان٘و.

دُور نامی

(نباتیات) ہر چھلکے کی بالائی سطح پر دوبیضدان لگے ہوتے ہیں چونکہ بیضدان سے آئندہ بیج بنتے ہیں اس لیے بیضدار چھلکے، بیچ سہار چھلکے بھی کہلاتے ہیں.

نامِ نامی

مشہور و معروف نام

بَد نامیٔ عُشّاق

نیک نامی مِلنا

رک : نیک نامی حاصل ہونا ۔

نیک نامی حاصِل کَرنا

کسی اچھی بات کے لیے مشہور ہونا، کسی اچھے کام کے کرنے کا ذمے دار سمجھا جانا

نیک نامی حاصل کر لینا

کسی اچھی بات کے لئے مشہور ہونا، کسی اچھے کام، کے کرنے کا ذمہ دار سمجھا جانا

نیک نامی کی سَنَد

کارگزاری کا سرٹیفکٹ ؛ حسن خدمت کی چٹھی

نیک نامی حاصِل ہونا

اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا

بدنام کرنا ، کسی کی ناموری کو نقصان پہنچانا ۔

نیک نامی پانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا

نیک نامی لینا

رک : نیک نامی پانا

نیک نامی کَمانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا ۔

نیک نامی کی چِٹّھی

کارگزاری کا سرٹیفکٹ

پیٹُو مَرے پیٹ کو، نامی مَرے نام کو

پیٹو کو ہر وقت کھانے کا خیال رہتا ہے اور عزت دار کو اپنی عزت کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑ پَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑ پَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone