تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرد قَلَندَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد قَلَندَر کے معانیدیکھیے
مَرد قَلَندَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مرد آزاد یا بے پروا آدمی، مست فقیر، دنیا سے بے نیاز آدمی
شعر
وہ مرد قلندر ہے نشاں اس کا خودی ہے
خوددار ہے ایسا کہ گماں اس کا خودی ہے
یا سنجر و طغرل کا آئین جہانگیری
یا مرد قلندر کے انداز ملوکانہ
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
English meaning of mard-e-qalandar
Noun, Masculine, Singular
- someone who doesn't care much, a carefree fellow, an order of sufi fakir, monks or dervish who abandon worldly possessions, ascetic, careless
मर्द-ए-क़लंदर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- स्वतंत्र या स्वेछा से काम करने वाला आदमी, मस्त फ़क़ीर, सांसारिक झंझटों से मुक्त आदमी,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرد قَلَندَر)
مَرد قَلَندَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔