تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردِ مَیداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ مَیداں کے معانیدیکھیے
مَردِ مَیداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہادر، دلیر، سورما، حریف، مقابل، جنگجو
شعر
تو مرد میداں تو میر لشکر
نوری حضوری تیرے سپاہی
بہت مرد میداں بھی دنیا میں دیکھے شجاعت پہ نازاں بھی دنیا میں دیکھے
مگر چوٹ سہہ جائے تیر نظر کی یہ دل یہ کلیجا کسی کا نہ دیکھا
مرد میداں ہوں اپنی ذات کا میں
میں نے سب سے شکست کھائی ہے
English meaning of mard-e-maidaa.n
Noun, Masculine
- brave man, man of action, man of the arena
मर्द-ए-मैदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महारथी, रण-क्षेत्र में बड़े-बड़ों के मुँह फेर देनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردِ مَیداں)
مَردِ مَیداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔