تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد بَچَّہ کے معانیدیکھیے

مَرد بَچَّہ

mard-bachchaमर्द-बच्चा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

Roman

مَرد بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بہادر آدمی کا بیٹا، مجازاً: بہادر، باہمت، دلیر جواں مرد

صفت، واحد

  • وہ جو اچھے اور برے لوگوں کی پرکھ رکھتا ہو

Urdu meaning of mard-bachcha

Roman

  • bahaadur aadamii ka beTaa, majaaznah bahaadur, baahimmat, diler javaa.nmarad
  • vo jo achchhe aur bure logo.n kii parakh rakhtaa ho

English meaning of mard-bachcha

Noun, Masculine, Singular

  • son of a brave man, brave man

Adjective, Singular

  • the one who examines the good and the bad person

मर्द-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शूरवीर का पुत्र अर्थात वीर, बहादुर, शूर, जवाँमर्द, दिलेर

विशेषण, एकवचन

  • अच्छे-बुरे व्यक्ति की परख रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone