تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَربُوط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَربُوط کے معانیدیکھیے
مَربُوط کے اردو معانی
صفت
- ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا
- (مجازاً) مسلسل، رواں (تحریر و تقریر وغیرہ)
- (نباتیات) آپس میں ملی ہوئی پھول پتیاں وغیرہ
- منحصر (پر کے ساتھ)
شعر
جن سے کہ ہو مربوط وہی تم کو ہے میمون
انسان کی صحبت تمہیں درکار کہاں ہے
نظام کن کے سبب انتشار ہے مربوط
یہ کائنات سمٹتی بھی ہے بکھرتے ہوئے
مربوط ہیں تجھ سے بھی یہی ناکس و نااہل
اس باغ میں ہم نے گل بے خار نہ پایا
English meaning of marbuut
Adjective
- bound, fastened together, consistent, correlated, concordant
मरबूत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जोड़ा गया, संबद्ध, लगा हुआ, जुड़ा हुआ, बँधा हुआ
- (लाक्षणिक) निरंतर, जिसमें प्रवाह हो (लेखन और भाषण इत्यादि)
- (वनस्पतिविज्ञान) आपस में मिली हुई फूलपत्तियाँ इत्यादि
- आश्रित (पर के साथ)
مَربُوط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَربُوط)
مَربُوط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔