تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَمَّت کَرانا" کے متعقلہ نتائج

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کِرانا

۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔

کِرانا فَروش

(دکان داری) جو ہر قسم کے مسالے اور خشک میوے اور دیسی دوائیاں جڑی بوٹی اور نمک کا بیوپار کرے، پنساری.

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

پَردہ کرانا

پردہ کرنا (رک) کا تعدیہ.

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

ہَتِّیا کَرانا

ہتیا کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ قتل کرانا ، مروانا ۔

ہَگّا کَرانا

بچے کو پاخانہ کرانا

نَظّارَہ کَرانا

منظر دکھانا ، تماشا دکھانا ۔

مُلَمَّع کَرانا

ملمع کرنا (رک) کا تعدیہ ، قلعی کرانا ۔

قَضِیَّہ کَرانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

نَشَّہ پانی کَرانا

۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرانا

divert or call (someone's) attention (to)

جَھگڑا کرانا

دو افراد کے درمیان جھگڑا پیدا کرنا، تنازع کھڑا کرنا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

مِلاپ کرانا

۔صلح کرانا۔ صفائی کرانا۔ قصفیہ کرانا۔ گلے ملوانا۔

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مُصالحت کرانا

دوستی کرانا، صلح صفائی یا میل ملاپ کرانا

جَپ کرانا

عبادت، کسی بیماری سے اچھا ہونے کے لیے پوجا پاٹ کرانا یا منتر پڑھوانا

پَٹّی کَرانا

زخم پر مرہم وغیرہ لگا کر بندھوانا.

تَیّار کَرانا

بنوانا ، تعمیر کرانا.

مُقَرَّر کَرانا

متعین کرانا ، منوانا ، طے کرانا ۔

مَرَمَّت کَرانا

مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

شَلّاق کَرانا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

آراستہ کرانا

سجانا، سنوارنا

پیشہ کرانا

۱. ( عورت کا ) کسب معاش کے لیے برا کام کرانا .

پرہیز کرانا

بیمار کو اس کے موافق دوا غذا دینا

ہُوں کَرانا

ہاں کرانا ، اقرار کرانا ، ہامی بھروانا۔

گَہْرے کَرانا

خوب نفع پہنچانا ، بہت سا مال دلانا.

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

ہوم کَرانا

کسی پنڈت سے گھر میں برکت کے لیے اگنی کی پوجا کرانا ۔

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

رِہا کَرانا

قید سے چھوڑانا، رہائی دلانا، آزاد کرانا

ہِبَہ کَرانا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

مُصالَحَہ کَرانا

میل ملاپ کرنا ، صلح کرانا ۔

مُہر کَرانا

مہر کرنا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے تصدیق کروانا ۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

سوہَن کَرانا

ریتی یا سوہن سے گِھسوانا ، ریتی سے صاف کرانا.

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

غوطَہ کَرانا

رک : غوطہ دلوانا .

تیغَہ کَرانا

چنائی کرا کے بند کرا دینا.

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

مَقبُولَہ کَرانا

(عور) قبول کرنا ، اقرار لینا ۔

مُقابَلَہ کَرانا

فن یا ہنر یا طاقت جانچنے کے لیے دو ماہروں کے مابین مظاہرہ کروانا ۔

مُقاتَلَہ کَرانا

قتل کرانا ، باہم خونریزی کرانا

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

مَعْمُور کَرانا

مقفل کرانا ، بند کرانا ۔

تَعْمِیل کَرانا

execute or serve (a warrant or summons)

ہَنسائی کَرانا

مذاق اُڑوانا ، خود کو رُسوا کرانا ۔ کیوں بیٹھے بٹھائے مفت میں اپنی ہنسائی کراتے ہو ۔

ہَنسی کَرانا

ہنسی کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ ہنسی اُڑوانا ، بے عزتی کرانا ۔

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

تَصْفِیَہ کَرانا

effect a reconciliation or settlement, have a matter decided

فِعْل کَرانا

اغلام کرانا ، زنا کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَمَّت کَرانا کے معانیدیکھیے

مَرَمَّت کَرانا

marammat karaanaaमरम्मत कराना

محاورہ

مادہ: مَرَمَّت

  • Roman
  • Urdu

مَرَمَّت کَرانا کے اردو معانی

  • مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

Urdu meaning of marammat karaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • murammat karnaa ka mutaddii alamtaadii, darust karaana, Thiik karnaa, Kharaabii duur karaana

English meaning of marammat karaanaa

  • to get (a house, or a thing) repaired

मरम्मत कराना के हिंदी अर्थ

  • मरम्मत करना का सकर्मक, दरुस्त कराना, ठीक करना, ख़राबी दूर कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرانا

پیسنا، (عموماً) نیند میں دانت پیسنا، کراہنا، آہیں بھرنا.

کِرانا

۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔

کِرانا فَروش

(دکان داری) جو ہر قسم کے مسالے اور خشک میوے اور دیسی دوائیاں جڑی بوٹی اور نمک کا بیوپار کرے، پنساری.

کَرانَہ

کنارہ

کِرانَہ

رک: کِرنا، مختلف قسم کے نمک مسالے.

کِرانَہ کا لَڈُّو ہے

دہلی میں آموں کے بیچنے والے آموں کو کہتے ہیں.

پَردہ کرانا

پردہ کرنا (رک) کا تعدیہ.

کِرانَہ فَروش

رک: کرانا فروش.

ہَتِّیا کَرانا

ہتیا کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ قتل کرانا ، مروانا ۔

ہَگّا کَرانا

بچے کو پاخانہ کرانا

نَظّارَہ کَرانا

منظر دکھانا ، تماشا دکھانا ۔

مُلَمَّع کَرانا

ملمع کرنا (رک) کا تعدیہ ، قلعی کرانا ۔

قَضِیَّہ کَرانا

دوسروں کو لڑا دینا ، جھگڑا کرانا.

نَشَّہ پانی کَرانا

۔نشہ پلوانا۔ نشہ پینے کے واسطے کچھ دینا۲۔ (کنایۃً) رشوت لینا۔

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرانا

divert or call (someone's) attention (to)

جَھگڑا کرانا

دو افراد کے درمیان جھگڑا پیدا کرنا، تنازع کھڑا کرنا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

مِلاپ کرانا

۔صلح کرانا۔ صفائی کرانا۔ قصفیہ کرانا۔ گلے ملوانا۔

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مُصالحت کرانا

دوستی کرانا، صلح صفائی یا میل ملاپ کرانا

جَپ کرانا

عبادت، کسی بیماری سے اچھا ہونے کے لیے پوجا پاٹ کرانا یا منتر پڑھوانا

پَٹّی کَرانا

زخم پر مرہم وغیرہ لگا کر بندھوانا.

تَیّار کَرانا

بنوانا ، تعمیر کرانا.

مُقَرَّر کَرانا

متعین کرانا ، منوانا ، طے کرانا ۔

مَرَمَّت کَرانا

مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

مُنَبَّت کَرانا

لکڑی ، دھات وغیرہ پر اُبھرے ہوئے نقش و نگار بنوانا ۔

شَلّاق کَرانا

مارنا پیٹنا / پٹوانا ، زد و کوب کرنا / کرانا ، کوڑے وغیرہ لگانا / لگوانا

آراستہ کرانا

سجانا، سنوارنا

پیشہ کرانا

۱. ( عورت کا ) کسب معاش کے لیے برا کام کرانا .

پرہیز کرانا

بیمار کو اس کے موافق دوا غذا دینا

ہُوں کَرانا

ہاں کرانا ، اقرار کرانا ، ہامی بھروانا۔

گَہْرے کَرانا

خوب نفع پہنچانا ، بہت سا مال دلانا.

تَوبَہ کَرانا

توبہ کَرنا (رک) کا تعدیہ.

ہوم کَرانا

کسی پنڈت سے گھر میں برکت کے لیے اگنی کی پوجا کرانا ۔

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

رِہا کَرانا

قید سے چھوڑانا، رہائی دلانا، آزاد کرانا

ہِبَہ کَرانا

کسی کی جائداد یا ملکیت کو اپنے نام کرا لینا ۔

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

مُصالَحَہ کَرانا

میل ملاپ کرنا ، صلح کرانا ۔

مُہر کَرانا

مہر کرنا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے تصدیق کروانا ۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

سوہَن کَرانا

ریتی یا سوہن سے گِھسوانا ، ریتی سے صاف کرانا.

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

غوطَہ کَرانا

رک : غوطہ دلوانا .

تیغَہ کَرانا

چنائی کرا کے بند کرا دینا.

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

داخِلَہ کَرانا

کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .

مَقبُولَہ کَرانا

(عور) قبول کرنا ، اقرار لینا ۔

مُقابَلَہ کَرانا

فن یا ہنر یا طاقت جانچنے کے لیے دو ماہروں کے مابین مظاہرہ کروانا ۔

مُقاتَلَہ کَرانا

قتل کرانا ، باہم خونریزی کرانا

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

مَعْمُور کَرانا

مقفل کرانا ، بند کرانا ۔

تَعْمِیل کَرانا

execute or serve (a warrant or summons)

ہَنسائی کَرانا

مذاق اُڑوانا ، خود کو رُسوا کرانا ۔ کیوں بیٹھے بٹھائے مفت میں اپنی ہنسائی کراتے ہو ۔

ہَنسی کَرانا

ہنسی کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ ہنسی اُڑوانا ، بے عزتی کرانا ۔

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

تَصْفِیَہ کَرانا

effect a reconciliation or settlement, have a matter decided

فِعْل کَرانا

اغلام کرانا ، زنا کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَمَّت کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَمَّت کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone