تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَمَّت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَرَمَّت

ٹوٹی پھوٹی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا

مَرَمَّت ہونا

(کسی چیز کا) ٹھیک ہونا، درستی

مَرَمَّت شُدَہ

جو درست ہو گیا ہو، ٹھیک کیا ہوا، جس کی مرمت ہو چکی ہو

مَرَمَّتی

بند، خراب، ٹوٹا ہوا

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

مَرَمَّت طَلَب

جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہوگئی ہو

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مَرَمَّت کَرانا

مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

نا قابِلِ مَرَمَّت

जिसकी दुरुस्ती न की जा सके।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَمَّت ہونا کے معانیدیکھیے

مَرَمَّت ہونا

marammat honaaमरम्मत होना

محاورہ

مادہ: مَرَمَّت

موضوعات: طنزاً کرکٹ فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَرَمَّت ہونا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کا) ٹھیک ہونا، درستی
  • مرمت کرنا کا لازم، پٹائی ہونا، گوشمالی ہونا
  • (کرکٹ، طنزاً) بہت زیادہ رنز بننا (کسی باؤلر کی کمزور بولنگ کی وجہ سے)

Urdu meaning of marammat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ka) Thiik honaa, durustii
  • murammat karnaa ka laazim, piTaa.ii honaa, goshmaalii honaa
  • (krikeT, tanzan) bahut zyaadaa ranz banna (kisii baa.ular kii kamzor bauling kii vajah se

मरम्मत होना के हिंदी अर्थ

  • (किसी वस्तू का) ठीक होना, दुरुस्ती
  • मरम्मत करना का अकर्मक, पिटाई होना, गोशमाली होना
  • (क्रिकेट, व्यंगात्मक) बहुत ज़्यादा रन बनना (किसी बॉलर की कमज़ोर बॉलिंग के कारण से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرَمَّت

ٹوٹی پھوٹی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا

مَرَمَّت ہونا

(کسی چیز کا) ٹھیک ہونا، درستی

مَرَمَّت شُدَہ

جو درست ہو گیا ہو، ٹھیک کیا ہوا، جس کی مرمت ہو چکی ہو

مَرَمَّتی

بند، خراب، ٹوٹا ہوا

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

مَرَمَّت طَلَب

جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہوگئی ہو

مَرَمَّت کَرنا

(کسی چیز کو) ٹھیک کرنا، درست کرنا، درستی کرنا، اصلاح کرنا

مَرَمَّت کَرانا

مرمت کرنا کا متعدی المتعدی، درست کرانا، ٹھیک کرنا، خرابی دور کرانا

نا قابِلِ مَرَمَّت

जिसकी दुरुस्ती न की जा सके।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَمَّت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَمَّت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone