تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرا مَرا" کے متعقلہ نتائج

مَرا مَرا

کمزور سا نیز دھندلا ، غیر واضح ۔

مَرا مَرا چَلنا

نہایت آہستہ سے چلنا ، آہستہ آہستہ جانا

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مَرا ہُوا

فوت شدہ

مَرا دَھرا ہونا

فدا ہونا ، عاشق ہونا ۔

مُنہ مَرا پَن

کم گو ہونا ، بے زبان ہونا ، بے زبانی ۔

مَرا پَڑا ہونا

بے جان گرا ہوا ہونا ، ادھ موا پڑا ہونا ۔

مَرا جانا

بہت بے تاب ہونا، کسی کام کے لیے جلدی کرنا، بے چین ہوا جانا

مَرا پِٹا

بد حال ، خستہ حال نیز کمزور ، مریل ۔

جَوان مَرا

جوان ہی مر جائے ، نیز بطور کوسنا.

لَت مَرا

رک : لت خور

بُھک مَرا

رک : بھک مُوا.

اَدْھ مَرا

رک : ادھ موا.

ڈَرا ، سو ، مَرا

ڈرنے والا آدمی نقصان اُٹھاتا ہے.

کِیُوں مَرا جاتا ہے

کیوں جلدی کرتے ہو .

مَرا راوَن، فَضِیحَت ہو

ظالم مر کر بھی ذلیل ہوتا ہے، ظالم ذلیل ہو کر مرتا ہے

راتوں روئی ایک ہی مَرا

محنت بہت کی فائدہ کم ہوا، اتنی محنت کی تب اتنا کام ہوا

مَر مَرا جانا

مر جانا، زندگی سے ہاتھ دھو دینا

مَرا مُنْھ دیکھو

(عموما ً) سخت قسم کی جگہ مستعمل ۔

مَر مَرا لینا

ختم ہو جانا ، مر جانا ۔

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

ڈَرا سو مَرا

ڈرنے والا آدمی نقصان اٹھاتا ہے، ہمت سے کام لینا چاہیئے

مَرا سوتا بَرابَر

مُردے اور سوئے ہوئے شخص میں کوئی فرق نہیں ہوتا ۔

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

میو مَرا جب جانِیے، جَب تِیجا ہو جائے

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

مَرتے کے ساتھ مَرا نَہِیں جاتا

موت میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا

تُو تو وَہِیں مَرا ہُوا تھا

(مراد) تو تو وہاں موجود تھا

مَرا چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال پر جان دینا حماقت ہے ؛ بیوقوف دوسروں کے مال پر جان دیتا ہے

مَرا تو شَہِید ، مارا تو غازی

جہاد کرنے والا اگر مر گیا تو شہید کہلایا اور اگر کسی کافر کو مار ڈالا تو غازی کہلاتا ہے

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے

مِرا کیا ہے

میرا کوئی نقصان نہیں ، مجھے کوئی پروا نہیں ۔

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

کُپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

کَپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

گَنجا مَرا کُھجاتے کُھجاتے

غریب آدمی اپنی ساری زندگی تکلیف میں گزار دیتا ہے

ساری رات روئی اَور ایک ہی مَرا

کوشش بہت کی لیکن حاصل بہت کم ہوا

گاؤں مَرا بَلا سے ، ہاتھی تو دیکھا

ذرا سے نفع یا شوق کے لیے بڑے نقصان کی پروا نہیں ہے ، ذرا سے نفع کے واسطے بہت سا نقصان برداشت کرنا.

مَرا ہاتھی بھی سَوا لاکھ کا ہوتا ہے

کارآمد اور قیمتی چیز کی نسبت کہتے ہیں، اچھی اور مفید چیز کی قدر ہمیشہ رہتی ہے

ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.

جو جِیتا وہ ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عام طورپر دیوانی کے مقدمات کے بارے میں کہتے ہیں جو بہت دیر سے فیصل ہوتے ہیں کہ مدعی بچارہ اس طوالت میں اور مشکل میں پڑتا ہے.

اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سِر

ایک شئے میں ہوئے نقصان کو دوسری شئے میں زیادہ نفع لے کر پورا کرنا

آج مَرا کَل دُوسْرا دِن

زندگی ناقابل اعتبار اور ناپائدار ہے، عمر کا کیْا بھروسا

اُونْٹ مَرا کَپْڑے کے سر

بابا مَرا نِہالُو جَنا وہی تِین کے تِین

جتنا نقصان ہوا تھا اتنا ہی فائدہ ہو گیا

چَل نہ سَکوں مِرا کُدَّن نام

طاقت سے زیادہ دعویٰ کرنے والے بچے کے لئے مستعمل، الٹی بات، برعکس نہند نام زندگی کافور

میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

مِرا مُردَہ دیکھے

(عو) ایک قسم ، جب کسی کو کسی کام سے روکنا ہو تو کہتے ہیں ۔

مِرا مُردَہ دیکھو

چُوکا سو مرا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

گَھر کی مَری اور مَرا ساگ

رک : گھر کی پٹکی باسی ساگ.

خَلْق خُدا تَنگ نِیسْت ، پائے مَرا لَنْگ نِیسْت

دُنیا تنگ نہیں اور میرا پان٘و لنگڑا نہیں ، مُراد : انسان ہمَت کرے تو جہاں چاہے جا سکتا ہے اور قسمت آزمائی کر سکتا ہے (اصلاً فارسی کہاوت اس طرح ہے : مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت بائے گَدا لَنگ نِیسْت) .

دِیوانی مُقَدمَہ جو جِیتا سو ہارا اَور جو ہارا سو مَرا

عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے

مِرا کیا جائے گا

کسی بات یا کام سے بے پروائی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، میرا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔

مَرَہ

(طب) آنکھوں کا سرمہ نہ لگانے سے بیمار ہونا اور پلکوں کا سفید ہوجانا

مِرا سَر

کسی نام یا بات کی ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے جواباً مستعمل ؛ کچھ نہیں ۔

کایَتھ کا بیٹا پَڑھا بَھلا یا مَرا بَھلا

کایتھ قوم کے لوگ عموماََ منشیوں کا کام کرتے ہیں اس لئے ان کی اولاد اَن پڑھ ہو تو کسی کام کی نہیں

کایَتھ کا بیٹا مَرا بَھلا یا پَڑھا بَھلا

مِرا یار

بے تکلف دوست کے لیے مستعمل ۔

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

چاک کُنَم گِرَہ کُنَم دیکھو مِرا ہُنر

آپس میں لڑنے والے کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرا مَرا کے معانیدیکھیے

مَرا مَرا

maraa-maraaमरा-मरा

  • Roman
  • Urdu

مَرا مَرا کے اردو معانی

صفت

  • کمزور سا نیز دھندلا ، غیر واضح ۔

Urdu meaning of maraa-maraa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor saa niiz dhu.ndlaa, Gair vaazih

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرا مَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرا مَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone