تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقصُور" کے متعقلہ نتائج

مَقصُور

منحصر، موقوف، محدود

مَقصُورہ شَریف

رک : مقصورہ (ب) معنی نمبر۱

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُور کے معانیدیکھیے

مَقصُور

maqsuurमक़सूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: قَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَقصُور کے اردو معانی

صفت

  • منحصر، موقوف، محدود
  • کوتاہ، چھوٹا کیا ہوا، چھانٹا ہوا، کم کیا ہو
  • قاصر، عاجز
  • (عروض) وہ رکن جس میں زحافِ قصر واقع ہو
  • (مجازاً) جدا، محروم
  • قصر یا محل میں رہنے والی، عام نگاہوں سے محفوظ، جس کو قصر یا محل میں رکھا جائے، پارسا، طاہرہ
  • ۶۔ وہ ’’ ا ‘‘ جو کھینچ کر نہ پڑھا جائے ، جس پر مد نہ ہو نیز وہ ی جس کے اوپر ’’ ا ‘‘ ہو جیسے موسیٰ، عیسیٰ
  • (ع)صفت۔ مذکر۔ کم کیا گیا، چھوٹا کیا گیا، وہ الف جس پر مدنہ ہو، جس کو مقصور ہ بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of maqsuur

  • Roman
  • Urdu

  • munhasir, mauquuf, mahiduud
  • kotaah, chhoTaa kyaa hu.a, chhaanTaa hu.a, kam kyaa ho
  • qaasir, aajiz
  • (uruuz) vo rukan jis me.n zahaaf-e-qasar vaaqya ho
  • (majaazan) judaa, mahruum
  • qasar ya mahl me.n rahne vaalii, aam nigaaho.n se mahfuuz, jis ko qasar ya mahl me.n rakhaa jaaye, paarsa, taahira
  • ۶۔ vo '' e '' jo khiinch kar na pa.Dhaa jaaye, jis par mad na ho niiz vahii jis ke u.upar '' e '' ho jaise muusaa, i.isaa
  • (e)sifat। muzakkar। kam kiya gayaa, chhoTaa kiya gayaa, vo alif jis par madna ho, jis ko maqsuur ha bhii kahte hai.n

English meaning of maqsuur

Adjective

  • abbreviated, abridged, curtailed, diminished

मक़सूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटा किया गया, जो कम या छोटा किया गया हो, कम, छोटा, ह्रस्व।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقصُور

منحصر، موقوف، محدود

مَقصُورہ شَریف

رک : مقصورہ (ب) معنی نمبر۱

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقصُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقصُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone