تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقسُوم" کے متعقلہ نتائج

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

ہَم غَمی

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

جِنْسِیَت غَمی

رک : ہمدردی ؛ شریکِ غم ہونے کی حالت یا کیفیت

شادی و غَمی

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقسُوم کے معانیدیکھیے

مَقسُوم

maqsuumमक़्सूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی معاشیات

اشتقاق: قَسَمَ

مَقسُوم کے اردو معانی

صفت

  • تقسیم ہونے والا ، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا ، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے
  • (ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے
  • ۔ حصہ بخرہ ۔
  • قسمت میں لکھا ہوا ۔
  • (معاشیات) منافع میں شریک کے لئے خاص شرح جو کاروباری کیفیت کے پیش نظر گھٹتی بڑھتی رہے (معین شرح سود کے مقابل) ۔
  • قسمت ، تقدیر ، نصیب ، مقدر ، بھاگ
  • ۔(ع۔بخشش کیاگیا)۱۔صفت۔ تقسیم کیا گیا۲۔مذکر۔ علم حساب میں۔ وہ عددجس کو تقسیم کیا ہو۳۔حصہ۔ بخرہ ۴۔ نصیب ۔تقدیر۔ بخت۔مقدر۔

شعر

English meaning of maqsuum

Adjective

  • divided, distributed, apportioned, allotted
  • written in fate, destiny

Noun, Masculine

मक़्सूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विभाजित, बाँटा हुआ, भाग्य, क़िस्मत, भाग, हिस्सा, वह संख्या जो बाँटी जाय, भाज्य ।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्य; किस्मत; तकदीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقسُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقسُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone