تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظُوری" کے متعقلہ نتائج

اِقْرار

کسی کمزوری، عیب یا خطا کا اعتراف، قبولنا

اِقْرار دینا

وعدہ کرنا، عہد و پیمان کرنا.

اِقْرار مَدار

عہد و پیمان، وعدہ وعید، معاہدہ

اِقْرار نامَہ

دستاویز یا تحریر جس میں معاہدے کی شرطیں تحریر کی جائیں

اِقْرار لینا

وعدہ لینا، عہد لینا

اِقرار کَرنا

admit, accept, confess

اِقْرار رَکْھنا

(دل سے) کسی بات پر ایمان یا اعتقاد ہونا (یقین کرنا)

اِقْرارِ عِشْق

پیار کا اقرار کرنا، محبت کا اظہار کرنا، عشق کو بیان کرنا، محبت کو لوگوں کے سامنے بتلانا

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

اِقرار کا سَچّا

man of words

اِقْرارِ صالِح

وہ اقرار یا اظہار جو عدالت کے سامنے بحلف دیا جائے، بیان حلفی

اِقْرار گُناہ

گناہ کا اعتراف

اِقرار بِاللِّسان

کسی بات کا زبان سے اقرار، خصوصاً زبان سے ایمان لانے کا اظہار کرنا.

اِقْرار جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْراری

۱. اقرار سے منسوب یا متعلق: بھور اقرار، اقرار کے لیے.

اِقرار نامَہ ثالِثی

arbitration agreement

اِقرار نامَہ بَند و بَسْت

administration paper

اِقْرارِ مُبَیَّنَہ

پختہ قسمیہ یا حلفیہ اقرار

اِقْرارِ صِحَتِ قَرْضَہ

acknowledgement of debt

اِقْرارِ گُناہِ عِشْق

confession of the sin of love

اِقْرارِ اِنْکاری

ایسی 'ہاں' جس میں 'نہیں' کا پہلو بھی نکلتا ہو.

اَکْراد

کُرْد (رک) کی جمع .

اَنْک دار

حصہ دار، شریک

وَحدانِیَّت کا اِقرار

خدا پر ایمان ، خدا کو ایک جاننا

مُحَبَّت کا اِقرار

اقرار محبت، محبت ہونے کا اظہار

زُبان سے اِقْرار دینا

قول دینا، عہد کرنا، وعدہ کرنا

خوش اِقْرار

وعدوں کو پورا کرنے والا، اچھے وعدے کرنے والا، بہت وعدے کر نے والا

مُنہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

عَادَتِ اِقْرَارْ

habit of agreement

عَدَمِ اِقْرار

وعدے کا نہ ہونا

حَسْبِ اِقرار

عہد کے مُطابق ، وعدے کے مُطابق .

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

قَول و اِقْرار

اقرار، مدار، عہد و پیماں

شَرائِطِ اِقرار نامَہ

terms of contract

equerry

برطانوی شاہی خاندان کی پیشی کا ایک افسر، شاہی پیش کار.

عُقْدَہ دار

وہ جس میں گرہ لگی ہو، گرہ والا.

عقد رواں

marriage, wedding, wedlock

عُقْدَۂ راس و ذَنَب

(ہیئت) چاند کے مدار اور زمین کے مدار کا نقطۂ تقاطع جو دو مقام پر ہوتا ہے اور جہاں پہنچنے پر چاند کو خسوف ہوتا ہے.

عُقْدَۂ دِل

رک : عقدۂ خاطر.

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

نِظامِ اَقدار

اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔

مَشْرِقی اَقْدار

مشرق کے اصول اور طور و طریقے، مشرقی قدریں

نَظَرِیَّۂ اَقدار

(فلسفہ) نظری فلسفے کا وہ حصہ جو کائنات میں قدر یا قیمت کے مرتبے اور اس کی ماہیت سے بحث کرتا ہے اور قیمت کی عمومی ماہیت کو دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے (Theory of Value) ۔

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

مُرَوَّج اَقدار

values in vogue

تَعَیُّنِ اَقْدار

estimation of values

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

اَخلاقی اَقْدار

moral vales, ethics, virtues, norms, manners and etiquettes,

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

عُقْدَہ دِل کُھلْنا

دل گرفتگی دور ہونا، دل میں شگفتگی پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُوری کے معانیدیکھیے

مَنظُوری

manzuuriiमंज़ूरी

اصل: عربی

وزن : 222

جمع: منظوریاں

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنظُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی

    مثال حکومت ہند نے نئے تعلیمی نصاب کو اپنی منظوری دے دی ہے

  • کمر پر باندھنے کی پیٹی، پٹا
  • پسندیدگی

شعر

Urdu meaning of manzuurii

  • Roman
  • Urdu

  • rajaamandii, qabuuliiyat, ijaazat, parvaangii
  • kamar par baandhne kii peTii, paTTa
  • pasandiidgii

English meaning of manzuurii

Noun, Feminine, Singular

मंज़ूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

مَنظُوری کے متضادات

مَنظُوری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْرار

کسی کمزوری، عیب یا خطا کا اعتراف، قبولنا

اِقْرار دینا

وعدہ کرنا، عہد و پیمان کرنا.

اِقْرار مَدار

عہد و پیمان، وعدہ وعید، معاہدہ

اِقْرار نامَہ

دستاویز یا تحریر جس میں معاہدے کی شرطیں تحریر کی جائیں

اِقْرار لینا

وعدہ لینا، عہد لینا

اِقرار کَرنا

admit, accept, confess

اِقْرار رَکْھنا

(دل سے) کسی بات پر ایمان یا اعتقاد ہونا (یقین کرنا)

اِقْرارِ عِشْق

پیار کا اقرار کرنا، محبت کا اظہار کرنا، عشق کو بیان کرنا، محبت کو لوگوں کے سامنے بتلانا

اَقْدار

پیمانے، اندازے؛ قدر و قیمت، افادے کے لحاظ سے اہمیتیں

اِقرار کا سَچّا

man of words

اِقْرارِ صالِح

وہ اقرار یا اظہار جو عدالت کے سامنے بحلف دیا جائے، بیان حلفی

اِقْرار گُناہ

گناہ کا اعتراف

اِقرار بِاللِّسان

کسی بات کا زبان سے اقرار، خصوصاً زبان سے ایمان لانے کا اظہار کرنا.

اِقْرار جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْراری

۱. اقرار سے منسوب یا متعلق: بھور اقرار، اقرار کے لیے.

اِقرار نامَہ ثالِثی

arbitration agreement

اِقرار نامَہ بَند و بَسْت

administration paper

اِقْرارِ مُبَیَّنَہ

پختہ قسمیہ یا حلفیہ اقرار

اِقْرارِ صِحَتِ قَرْضَہ

acknowledgement of debt

اِقْرارِ گُناہِ عِشْق

confession of the sin of love

اِقْرارِ اِنْکاری

ایسی 'ہاں' جس میں 'نہیں' کا پہلو بھی نکلتا ہو.

اَکْراد

کُرْد (رک) کی جمع .

اَنْک دار

حصہ دار، شریک

وَحدانِیَّت کا اِقرار

خدا پر ایمان ، خدا کو ایک جاننا

مُحَبَّت کا اِقرار

اقرار محبت، محبت ہونے کا اظہار

زُبان سے اِقْرار دینا

قول دینا، عہد کرنا، وعدہ کرنا

خوش اِقْرار

وعدوں کو پورا کرنے والا، اچھے وعدے کرنے والا، بہت وعدے کر نے والا

مُنہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

عَادَتِ اِقْرَارْ

habit of agreement

عَدَمِ اِقْرار

وعدے کا نہ ہونا

حَسْبِ اِقرار

عہد کے مُطابق ، وعدے کے مُطابق .

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

قَول و اِقْرار

اقرار، مدار، عہد و پیماں

شَرائِطِ اِقرار نامَہ

terms of contract

equerry

برطانوی شاہی خاندان کی پیشی کا ایک افسر، شاہی پیش کار.

عُقْدَہ دار

وہ جس میں گرہ لگی ہو، گرہ والا.

عقد رواں

marriage, wedding, wedlock

عُقْدَۂ راس و ذَنَب

(ہیئت) چاند کے مدار اور زمین کے مدار کا نقطۂ تقاطع جو دو مقام پر ہوتا ہے اور جہاں پہنچنے پر چاند کو خسوف ہوتا ہے.

عُقْدَۂ دِل

رک : عقدۂ خاطر.

مُعاشَرَتی اَقْدار

سماجی قدریں ، معاشرتی طرز یا انداز ۔

نِظامِ اَقدار

اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔

مَشْرِقی اَقْدار

مشرق کے اصول اور طور و طریقے، مشرقی قدریں

نَظَرِیَّۂ اَقدار

(فلسفہ) نظری فلسفے کا وہ حصہ جو کائنات میں قدر یا قیمت کے مرتبے اور اس کی ماہیت سے بحث کرتا ہے اور قیمت کی عمومی ماہیت کو دریافت کرنے کی کوشش کرتا ہے (Theory of Value) ۔

مُشْتَرَک اَقْدار

ایک سی قدریں، یکساں اقدار

مُرَوَّجَہ اَقدار

رائج قدریں ، جاری رسوم و رواج ۔

مُرَوَّج اَقدار

values in vogue

تَعَیُّنِ اَقْدار

estimation of values

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

اَخلاقی اَقْدار

moral vales, ethics, virtues, norms, manners and etiquettes,

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

عُقْدَہ دِل کُھلْنا

دل گرفتگی دور ہونا، دل میں شگفتگی پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone