تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظُور" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُور کے معانیدیکھیے

مَنظُور

manzuurमंज़ूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: نَظَرَ

مَنظُور کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ع) ۱۔(لغوی معنی) نظر کیا گیا۔ دیکا گیا۔ ۲۔(مجازاً) پسند۔ پسنیدہ۔ قبول۔ مانا۔
  • پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،
  • جو نظر آئے، جو پیش نظر ہو، دیکھا ہوا، نظر کیا ہوا
  • مقصود، مطلوب
  • جس پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہو، جس کی اجازت دی گئی ہو، تسلیم شدہ

اسم، مذکر

  • منظری عدسہ، دوربین کا بڑا شیشہ جو دیکھی جانے والی شے سے شعاعیں وصول کر کے عکس تشکیل کرتا ہے

شعر

English meaning of manzuur

Adjective

Noun, Masculine

  • the mirror of telescope

मंज़ूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मान लिया गया हो
  • जो नज़र आए, जो दृष्टि में हो, देखा हुआ, नज़र किया हुआ
  • जो मान लिया गया हो; पसंद; स्वीकार; स्वीकृत
  • दृष्टिगत, दृष्टिगोचर, जो देखा जाय, स्वीकृत, तस्लीम, रुचिकर, पसंदीदः ।।
  • देखा हुआ।
  • स्वीकृत, क़ुबूल
  • पसंद, इच्छा के अनुसार, रुचिकर
  • प्रशंसित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूरबीन का बड़ा शीशा

مَنظُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone