تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُور کے معانیدیکھیے
مَنظُور کے اردو معانی
صفت
- ۔(ع) ۱۔(لغوی معنی) نظر کیا گیا۔ دیکا گیا۔ ۲۔(مجازاً) پسند۔ پسنیدہ۔ قبول۔ مانا۔
- پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،
- جو نظر آئے، جو پیش نظر ہو، دیکھا ہوا، نظر کیا ہوا
- مقصود، مطلوب
- جس پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہو، جس کی اجازت دی گئی ہو، تسلیم شدہ
اسم، مذکر
- منظری عدسہ، دوربین کا بڑا شیشہ جو دیکھی جانے والی شے سے شعاعیں وصول کر کے عکس تشکیل کرتا ہے
شعر
جس نے اس دور کے انسان کیے ہیں پیدا
وہی میرا بھی خدا ہو مجھے منظور نہیں
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
مجھے منظور گر ترک تعلق ہے رضا تیری
مگر ٹوٹے گا رشتہ درد کا آہستہ آہستہ
English meaning of manzuur
मंज़ूर के हिंदी अर्थ
مَنظُور کے مترادفات
مَنظُور کے متضادات
مَنظُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظُور)
مَنظُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔