تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصُوص" کے متعقلہ نتائج

مَنصُوص

تحقیق کیا گیا، کمال تحقیق کو پہنچا ہوا

مَنصُوصَہ

منصوص ، وہ امر جو قرآن یا حدیث سے صاف ثابت ہو گیا ہو ۔

مَنصُوص ہونا

(فقہ) سند سے ثابت ہونا ، واضح ہونا ۔

مَنصُوص عَلَیہ

(فقہ) جس کے متعلق تصریح کی گئی یا قرآنی آیت یا حدیث موجود ہو ۔

مَنصُوصی

منصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، نہایت تحقیق شدہ ۔

مَنصُوص و مَعرُوف

unequivocal and known

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مَنصُوصات

(فقہ) وہ امور جن کی شریعت میں تصریح کی گئی ہو ۔

مَنصُوص کَرنا

(فقہ) تائید کرنا ، واضح کرنا ۔

مَنصُوص اَحکام

وہ احکام جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح بیان ہو ؛ منصوص قرآنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصُوص کے معانیدیکھیے

مَنصُوص

mansuusमंसूस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَصَّ

  • Roman
  • Urdu

مَنصُوص کے اردو معانی

صفت

  • تحقیق کیا گیا، کمال تحقیق کو پہنچا ہوا
  • وہ بات جو واضح طور پر قرآن یا حدیث میں بیان کی گئی ہو

Urdu meaning of mansuus

  • Roman
  • Urdu

  • tahqiiq kiya gayaa, kamaal tahqiiq ko pahunchaa hu.a
  • vo baat jo vaazih taur par quraan ya hadiis me.n byaan ga.ii ho

English meaning of mansuus

Adjective

  • definite and unequivocal, manifested, declared, thoroughly or deeply researched, The issue which is clearly stated in the Qur'an or Hadith

मंसूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गवेषणा को प्राप्त, तहक़ीक़ शुदः
  • वह बात जो क़ुरान और हदीस से स्पष्ट रूप से प्रमाणित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنصُوص

تحقیق کیا گیا، کمال تحقیق کو پہنچا ہوا

مَنصُوصَہ

منصوص ، وہ امر جو قرآن یا حدیث سے صاف ثابت ہو گیا ہو ۔

مَنصُوص ہونا

(فقہ) سند سے ثابت ہونا ، واضح ہونا ۔

مَنصُوص عَلَیہ

(فقہ) جس کے متعلق تصریح کی گئی یا قرآنی آیت یا حدیث موجود ہو ۔

مَنصُوصی

منصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، نہایت تحقیق شدہ ۔

مَنصُوص و مَعرُوف

unequivocal and known

مَنصُوص مِنَ اللہ

(فقہ) جس پر قرآن پاک کی تائیدی سند یعنی آیت موجود ہو ، جو اصلاح کی محتاج نہ ہو (بات ، تحریر ، حکم وغیرہ) ۔

مَنصُوصات

(فقہ) وہ امور جن کی شریعت میں تصریح کی گئی ہو ۔

مَنصُوص کَرنا

(فقہ) تائید کرنا ، واضح کرنا ۔

مَنصُوص اَحکام

وہ احکام جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح بیان ہو ؛ منصوص قرآنی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone