تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسُوخ" کے متعقلہ نتائج

مَنسُوخ

رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد

مَنسُوخَہ

رک : منسوخ ۔

مَنسُوخ ہونا

منسوخ (رک) کا لازم ، رد ہونا ، مٹنا ، کالعدم یا متروک ہونا ۔

مَنسُوخی

منسوخ ہونا، منسوخ کرنا، تنسیخ، مٹانا، مٹایا جانا، مسترد کرنا یا ہونا

مَنسُوخ کَرنا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخِیَّت

منسوخ ہونے کی حالت ، مسترد ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ۔

مَنسُوخ کَر دینا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسُوخ کے معانیدیکھیے

مَنسُوخ

mansuuKHमंसूख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

مَنسُوخ کے اردو معانی

صفت

  • رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد
  • (مجازاً) متروک، باطل، کالعدم
  • (فقہ) وہ آسمانی کتاب یا شریعت جس کی جگہ اس کے بعد کے کسی نبی پر دوسری کتاب یا شریعت نازل ہوئی اور اس کے بالمقابل ناسخ کتاب موجود ہے
  • قرآن پاک کی وہ آیت جس میں دیا ہوا حکم آیت میں بیان کیے ہوئے متبادل حکم نے کالعدم کردیا
  • وہ منسوخ آیت جس کے بالمقابل ناسخ (آیت) دوسری نازل ہوئی (یہ دونوں آیتیں قرآن پاک میں موجود ہیں)
  • (مجازاً) تبدیل شدہ

شعر

Urdu meaning of mansuuKH

  • Roman
  • Urdu

  • radd kyaa hu.a, mustard, qalamzad
  • (majaazan) matruuk, baatil, kulaadam
  • (fiqh) vo aasmaanii kitaab ya shariiyat jis kii jagah is ke baad ke kisii nabii par duusrii kitaab ya shariiyat naazil hu.ii aur is ke bilmuqaabil naasiKh kitaab maujuud hai
  • quraan-e-paak kii vo aayat jis me.n diyaa hu.a hukm aayat me.n byaan ki.e hu.e mutabaadil hukm ne kulaadam kar diyaa
  • vo mansuuKh aayat jis ke bilmuqaabil naasiKh (aayat) duusrii naazil hu.ii (ye dono.n aayte.n quraan-e-paak me.n maujuud hai.n
  • (majaazan) tabdiil shuudaa

English meaning of mansuuKH

Adjective

  • cancelled, abolished, annulled, repealed, abrogated, erased

मंसूख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निरस्त किया हुआ, रद्द, क़लम से काटा हुआ
  • (लाक्षणिक) त्यागा हुआ, झूठा, न होने के जैसा
  • (धर्मशास्त्र) वह आसमानी किताब या धर्मशास्त्र जिसकी जगह उसके बाद के किसी नबी पर दूसरी किताब या धर्मशास्त्र नाज़िल अर्थात अवतरित हुई और उसकी तुलना में रद्द करने वाली किताब मौजूद है
  • पवित्र क़ुरआन की वह आयत जिसमें दिया हुआ आदेश आयत में बयान किए हुए वैकल्पिक आदेश ने निरस्त कर दिया
  • वह निरस्त आयत जिसकी तुलना में नासिख़ अर्थात निरस्त (आयत) दूसरी नाज़िल अर्थात अवतरित हुई (ये दोनों आयतें पवित्र क़ुरआन में मौजूद हैं)
  • (लाक्षणिक) परिवर्तित

مَنسُوخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنسُوخ

رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد

مَنسُوخَہ

رک : منسوخ ۔

مَنسُوخ ہونا

منسوخ (رک) کا لازم ، رد ہونا ، مٹنا ، کالعدم یا متروک ہونا ۔

مَنسُوخی

منسوخ ہونا، منسوخ کرنا، تنسیخ، مٹانا، مٹایا جانا، مسترد کرنا یا ہونا

مَنسُوخ کَرنا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخِیَّت

منسوخ ہونے کی حالت ، مسترد ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ۔

مَنسُوخ کَر دینا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسُوخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسُوخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone