تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُّو مُنُّو" کے متعقلہ نتائج

مَنُّو مُنُّو

چھوٹے بچوں کے لیے پیار کا نام ، منا ۔

مَنو

بجائے منس، تراکیب میں مستعمل

مَنُو

(ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)

منو سہنتا

ہندوؤں کی قانون کی کتاب جس پر عام طور پر ہندو عمل کرتے ہیں، یہ منو سویبھو کی تصنیف سمجھا جاتا ہے

مُنّو

نابالغ بچے کا عضو مخصوص (اسے پھنو بھی کہتے ہیں)

مَنُّو

بندر ، میموں ، بوزنہ ، سرکٹ ، بنچر

مِنّو

بلی

مَنُو اِسمَرِتی

منوکا ترتیب دیا ہوا مجموعہء قوانین ، دھرم شاستر

مَنُو اِسمِرت

رک : منو سمرتی ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مَنُو سَنْتھا

رک : منو سمرتی

مَنُو شاسْتر

(ہندو) منو کی مرتب کی ہوئی مقدس کتاب

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مَنُو کا دَھرْم شاستَر

رک : منو شاستر

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُّو مُنُّو کے معانیدیکھیے

مَنُّو مُنُّو

mannuu-munnuuमन्नू-मुन्नू

  • Roman
  • Urdu

مَنُّو مُنُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے بچوں کے لیے پیار کا نام ، منا ۔

Urdu meaning of mannuu-munnuu

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe bachcho.n ke li.e pyaar ka naam, manaa

मन्नू-मुन्नू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बच्चों के लिए प्यार का नाम, मुन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنُّو مُنُّو

چھوٹے بچوں کے لیے پیار کا نام ، منا ۔

مَنو

بجائے منس، تراکیب میں مستعمل

مَنُو

(ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)

منو سہنتا

ہندوؤں کی قانون کی کتاب جس پر عام طور پر ہندو عمل کرتے ہیں، یہ منو سویبھو کی تصنیف سمجھا جاتا ہے

مُنّو

نابالغ بچے کا عضو مخصوص (اسے پھنو بھی کہتے ہیں)

مَنُّو

بندر ، میموں ، بوزنہ ، سرکٹ ، بنچر

مِنّو

بلی

مَنُو اِسمَرِتی

منوکا ترتیب دیا ہوا مجموعہء قوانین ، دھرم شاستر

مَنُو اِسمِرت

رک : منو سمرتی ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مَنُو سَنْتھا

رک : منو سمرتی

مَنُو شاسْتر

(ہندو) منو کی مرتب کی ہوئی مقدس کتاب

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مَنُو کا دَھرْم شاستَر

رک : منو شاستر

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُّو مُنُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُّو مُنُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone