تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنّ و سَلْویٰ" کے متعقلہ نتائج

سَلْویٰ

بٹیر جس کے پانو چھوٹے اور بازو بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں

مَنّ و سَلْویٰ

ترنجیں اور بٹیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنّ و سَلْویٰ کے معانیدیکھیے

مَنّ و سَلْویٰ

mann-o-salvaaमन्न-ओ-सल्वा

نیز : مَنّ و سَلوا

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: کھانا پرندے

Roman

مَنّ و سَلْویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترنجیں اور بٹیر
  • (من ایک قسم کی شیرینی، سلویٰ ایک چڑیا کا نام جو شام کو حضرت موسیٰؑ کے لشکر کے گرد ہزاروں کی تعداد میں آ کر جمع ہوجاتیں، لشکروالے پکڑ لاتے اورکباب بناکرکھاتے)
  • (مجازاً) خوان نعمت (جو اللہ کی طرف سے بنی اسرائیل کو بھیجا گیا تھا)
  • (مجازاً) بغیر محنت کے ملنے والا کھانا، اچھا اور لذیذ کھانا
  • (مجازاً) غیر متوقع ہونے والا فائدہ

شعر

Urdu meaning of mann-o-salvaa

Roman

  • turanje.n aur baTer
  • (man ek kism kii shiiriinii, silvaa ek chi.Diyaa ka naam jo shaam ko hazrat mosiiau.aa ke lashkar ke gard hazaaro.n kii taadaad me.n aakar jamaa ho jaatiin, lashkar vaale paka.D laate aur kabaab banaa kar khaate
  • (majaazan) Khavaan-e-niamat (jo allaah kii taraf se banii.israa.iil ko bheja gayaa tha
  • (majaazan) bagair mehnat ke milne vaala khaanaa, achchhaa aur laziiz khaanaa
  • (majaazan) Gair mutvaqqe hone vaala faaydaa

English meaning of mann-o-salvaa

Noun, Masculine

  • celestial food
  • manna and quails
  • a kind of dish, manna (a kind of honey-dew) and quail, (wherewith the Israelites were fed in the wilderness)
  • (Metaphorically) food obtained without labour, fine food
  • (Metaphorically) unexpected benefit
  • ( Metaphorically) fine food, ambrosia, the heavenly food sent to the Israelites by God, heavenly gift

मन्न-ओ-सल्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन (शीरखिश्त) और सल्वा (बटेर) ये दोनों चीज़ हज्रत मूसा को उस समय ईश्वर की ओर से मिली जब उनकी सेनाएँ भूखी थीं और बराबर मिलती रहीं
  • (लाक्षणिक) स्वादिष्ट या लज़ीज़ भोजन की विशाल थाली (जो ईश्वर की ओर से मूसा के अनुयायियों के लिए स्वर्ग से भेजा गया था)
  • (लाक्षणिक) बिना परिश्रम मिलने वाला खाना, अच्छा और स्वादिष्ट खाना
  • (लाक्षणिक) अप्रत्याशित लाभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْویٰ

بٹیر جس کے پانو چھوٹے اور بازو بڑے ہوتے ہیں، چڑیا سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے اس کے پروں پر بڑے بڑے خال ہوتے ہیں

مَنّ و سَلْویٰ

ترنجیں اور بٹیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنّ و سَلْویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنّ و سَلْویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone