تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْگل گانا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْگل گانا کے معانیدیکھیے

مَنْگل گانا

ma.ngal gaanaaमंगल गाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: مَنگل

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَنْگل گانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خوشی یا مبارک باد کے گیت گانا، خوشی میں گانا، خوشی منانا، خوشی کرنا
  • کسی کی تعریف یا اعزاز میں گانا

Urdu meaning of ma.ngal gaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ya mubaarakbaad ke giit gaanaa, Khushii me.n gaanaa, Khushii manaanaa, Khushii karnaa
  • kisii kii taariif ya ezaaz me.n gaanaa

English meaning of ma.ngal gaanaa

Compound Verb

  • to sing a song of joy or of congratulation
  • to sing praise in respect, to sing in someone's praise or honour, to sing in praise or honour (of)

मंगल गाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हर्ष या बधाई के गीत गाना, ख़ुशी में गाना, ख़ुशी मनाना, ख़ुशी करना
  • किसी की प्रशंसा या सम्मान में गाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْگل گانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْگل گانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone