تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

مَنفی رَوَیَّہ

مخالف رویہ، ناموافق عمل، منفی سلوک

مَنفِیَّہ

(قانون) وہ (واقعہ) جس سے کسی امر کا نہ ہونا ثابت ہو ۔

مَنفی بَرقِیَّہ

(طبیعیات) ایٹم یا جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹران) مجتمع ہوتے ہیں ۔

مَنفی ہونا

منفی کرنا (رک) کا لازم ، انکاری یا تردیدی ہونا ۔

مَنفی مَرکَزَہ

(طبعی کیمیا) منفی قوتوں کا حامل مرکزہ (Negative Nucleus) ۔

مَنفی اِسراع

(طبیعیات) کسی عمل یا رفتار کو سست کرنے یا روکنے کا عمل ، ابطاء ، منبع ، تعویق ، روک (Retardation) ۔

مَنفی بَرقِیرَہ

(برقیات) رو کا منفی قطب ؛ زیر برقیرہ (Cathode) ۔

مَنفِیرَہ

(برقیات) رو کا منفی قطب ، زیر برقیرہ ۔

مَنفی رائے

مخالف رائے، برعکس عندیہ

مَنفِیانَہ

نفی پر مبنی ، سلبی یا انکاری ۔

مَنفی بَرق پارَہ

(طبیعیات) برقیہ ، برقی رو کو قدرتی طور پر قبول نہ کرنے والا جز ، الیکٹران (Electron) ۔

مَنفِیاً

منفی طور پر ، تردید یا انکار کے انداز میں ۔

مَنفی ضِیا رُخِیَّت

(حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism) ۔

مَنفی مَوج

(برقیات) منفی قطب سے چلنے والی برقی توانائی کی لہر ، منفی رو ۔

مَنفی نَسل

(نباتیات) فطرینہ کی ایک قسم جو منفی تولید میں نر تصور کیاجاتا ہے اور مثبت فطرینہ کے قریب اُگتا ہے (Negative Strain) ۔

مَنفِیَّت

منفی ہونا، انکاری ہونے کی کیفیت (اثباتیت کا نقیض)

مَنفی سِرا

(برقیات) رو کا منفی قطب ، وہ سرا جس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔

مَنفی دَمَک

(طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

مَنفی وولٹ

(طبیعیات) رک : منفی موج ، منفی برقی قوت ۔

مَنفی کَرنا

۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔

مَنفی رَواں

(طبعی کیمیا) کسی برق پاش کا وہ منفی جزو جو برق پاشی میں مثبت قطب کی طرف بڑھتا ہے ، منفی برق پارہ (Anion) ۔

مَنفی چارج

(برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے (Negative Charge) ۔

مَنفی تَحرِیص

(نفسیات) ایسی فعلیت یا صورت حال جو کسی شخص میں منفی کردار کو اُبھارتی اور اس کا رخ متعین کرتی ہے ۔

مَنفی اِنتِقال

(نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں (Negative Transfer)

مَنفی صَباغَت

(حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

مَنفی طَور پَر

سلبی طور پر ، انکار ، تردید یا ممانعت کے طور پر ۔

مَنفی بَرق بار

(برقیات) رک : منفی برق پارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنفی پَس تِمثال

(نفسیات) وہ مظہر جو دو رنگوں (مثلاً سبز اور سرخ) کے درمیانی خط پر اچھی طرح نظر جمانے اور توجہ سے دیکھنے کے بعد پردے سے ڈھک دیا جائے تو وہ پردہ جہاں سبز تھا سرخ اور جہاں سرخ تھا وہاں سبز نظر آنے لگتا ہے

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

اِسراعِ مَنفی

negative acceleration, deceleration, slowing down

بَرقی مَنفی

electronegative

ڈَبَل مَنْفی

(سائنس) دو منفی قوّتوں سے مل کر تیسری مُثبت قوّت کا حصول.

خِدْمَتِ مَنْفی

(معاشیات) ایسی خدمات جن میں ضرر و گزند سے بچاؤ کے سِوا ذرّہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے

مِقدارِ مَنفی

negative quantity

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنفی کَرنا

manfii karnaaमंफ़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنفی کَرنا کے اردو معانی

  • ۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔
  • ۔ گھٹانا ،منہا کرنا ۔

Urdu meaning of manfii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (baraqyaat) manfii banaanaa, kisii barqii ya maqnaatiisii shaiy kii quvvat ko kam ya zaa.il karnaa
  • ۔ ghaTaanaa, minha karnaa

मंफ़ी करना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ घटाना,मिनहा करना
  • ۲ ۔ (बरक़यात) मनफ़ी बनाना, किसी बर्क़ी या मक़नातीसी शैय की क़ुव्वत को कम या ज़ाइल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

مَنفی رَوَیَّہ

مخالف رویہ، ناموافق عمل، منفی سلوک

مَنفِیَّہ

(قانون) وہ (واقعہ) جس سے کسی امر کا نہ ہونا ثابت ہو ۔

مَنفی بَرقِیَّہ

(طبیعیات) ایٹم یا جوہر کا سب سے کثیف حصہ جس پر مثبت بار ہوتا ہے اور جس کے گرد برقیے (الیکٹران) مجتمع ہوتے ہیں ۔

مَنفی ہونا

منفی کرنا (رک) کا لازم ، انکاری یا تردیدی ہونا ۔

مَنفی مَرکَزَہ

(طبعی کیمیا) منفی قوتوں کا حامل مرکزہ (Negative Nucleus) ۔

مَنفی اِسراع

(طبیعیات) کسی عمل یا رفتار کو سست کرنے یا روکنے کا عمل ، ابطاء ، منبع ، تعویق ، روک (Retardation) ۔

مَنفی بَرقِیرَہ

(برقیات) رو کا منفی قطب ؛ زیر برقیرہ (Cathode) ۔

مَنفِیرَہ

(برقیات) رو کا منفی قطب ، زیر برقیرہ ۔

مَنفی رائے

مخالف رائے، برعکس عندیہ

مَنفِیانَہ

نفی پر مبنی ، سلبی یا انکاری ۔

مَنفی بَرق پارَہ

(طبیعیات) برقیہ ، برقی رو کو قدرتی طور پر قبول نہ کرنے والا جز ، الیکٹران (Electron) ۔

مَنفِیاً

منفی طور پر ، تردید یا انکار کے انداز میں ۔

مَنفی ضِیا رُخِیَّت

(حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism) ۔

مَنفی مَوج

(برقیات) منفی قطب سے چلنے والی برقی توانائی کی لہر ، منفی رو ۔

مَنفی نَسل

(نباتیات) فطرینہ کی ایک قسم جو منفی تولید میں نر تصور کیاجاتا ہے اور مثبت فطرینہ کے قریب اُگتا ہے (Negative Strain) ۔

مَنفِیَّت

منفی ہونا، انکاری ہونے کی کیفیت (اثباتیت کا نقیض)

مَنفی سِرا

(برقیات) رو کا منفی قطب ، وہ سرا جس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔

مَنفی دَمَک

(طبیعیات) روشنی کی ایک نیلی لکیر جو منفی برقیرہ کے اطراف نظر آتی ہے ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

مَنفی وولٹ

(طبیعیات) رک : منفی موج ، منفی برقی قوت ۔

مَنفی کَرنا

۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔

مَنفی رَواں

(طبعی کیمیا) کسی برق پاش کا وہ منفی جزو جو برق پاشی میں مثبت قطب کی طرف بڑھتا ہے ، منفی برق پارہ (Anion) ۔

مَنفی چارج

(برقیات) برقی توانائی جو الیکٹران (برقیے) میں ہوتی ہے (Negative Charge) ۔

مَنفی تَحرِیص

(نفسیات) ایسی فعلیت یا صورت حال جو کسی شخص میں منفی کردار کو اُبھارتی اور اس کا رخ متعین کرتی ہے ۔

مَنفی اِنتِقال

(نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں (Negative Transfer)

مَنفی صَباغَت

(حیاتیات) منفی رنگریزی، وہ صباغت جس میں جراثیمی خلیوں کی صباغت نہیں ہوتی بلکہ خلیے کا پس منظر ایک رنگین تہ تیار کرتا ہے اور اس پس منظر میں بے رنگ خلیے صاف نظر آتے ہیں اور ان کی خصوصیات واضح ہو جاتی ہیں

مَنفی طَور پَر

سلبی طور پر ، انکار ، تردید یا ممانعت کے طور پر ۔

مَنفی بَرق بار

(برقیات) رک : منفی برق پارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنفی پَس تِمثال

(نفسیات) وہ مظہر جو دو رنگوں (مثلاً سبز اور سرخ) کے درمیانی خط پر اچھی طرح نظر جمانے اور توجہ سے دیکھنے کے بعد پردے سے ڈھک دیا جائے تو وہ پردہ جہاں سبز تھا سرخ اور جہاں سرخ تھا وہاں سبز نظر آنے لگتا ہے

مَنْفی بَیرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلاؤ جو کواڑی کے بیرونی جانب ہو

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

اِسراعِ مَنفی

negative acceleration, deceleration, slowing down

بَرقی مَنفی

electronegative

ڈَبَل مَنْفی

(سائنس) دو منفی قوّتوں سے مل کر تیسری مُثبت قوّت کا حصول.

خِدْمَتِ مَنْفی

(معاشیات) ایسی خدمات جن میں ضرر و گزند سے بچاؤ کے سِوا ذرّہ برابر کوئی اور مفاد نہ پایا جائے

مِقدارِ مَنفی

negative quantity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone