تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفِیاً" کے متعقلہ نتائج

مَنفِیاً

منفی طور پر ، تردید یا انکار کے انداز میں ۔

مَنفِیانَہ

نفی پر مبنی ، سلبی یا انکاری ۔

مَنفِیَّہ

(قانون) وہ (واقعہ) جس سے کسی امر کا نہ ہونا ثابت ہو ۔

مَنفی اِسراع

(طبیعیات) کسی عمل یا رفتار کو سست کرنے یا روکنے کا عمل ، ابطاء ، منبع ، تعویق ، روک (Retardation) ۔

مَنفی اِنتِقال

(نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں (Negative Transfer)

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

مِقدارِ مَنفِیَّہ

(الجبرا) وہ مقدار جس کی داہنی طرف نفی کی علامت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفِیاً کے معانیدیکھیے

مَنفِیاً

manfiyanमंफ़ियन

  • Roman
  • Urdu

مَنفِیاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • منفی طور پر ، تردید یا انکار کے انداز میں ۔

Urdu meaning of manfiyan

  • Roman
  • Urdu

  • manfii taur par, tardiid ya inkaar ke andaaz me.n

मंफ़ियन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नकारात्मक रूप से, नकारने या इनकार करने के ढंग से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنفِیاً

منفی طور پر ، تردید یا انکار کے انداز میں ۔

مَنفِیانَہ

نفی پر مبنی ، سلبی یا انکاری ۔

مَنفِیَّہ

(قانون) وہ (واقعہ) جس سے کسی امر کا نہ ہونا ثابت ہو ۔

مَنفی اِسراع

(طبیعیات) کسی عمل یا رفتار کو سست کرنے یا روکنے کا عمل ، ابطاء ، منبع ، تعویق ، روک (Retardation) ۔

مَنفی اِنتِقال

(نفسیات) جب ایک کام کی آموزش دوسرے کام کی آموزش کو زیادہ مشکل بنا دیتی ہے تو اسے منفی انتقال کہتے ہیں (Negative Transfer)

مَنفی اَندَرُونی آغوش

(طبیعیات) بھاپ انجن کے دریچے کا کھلائو جو کواڑی کے اندرونی جانب ہو

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

مَنْفی اِصْلاحِ نَسْل اِقْدامات

(جینیات) نسل میں ناپسندیدہ خصائل کے وقوع کو روک دینے یا کم سے کم کرنے کی کارروائیاں تاکہ بعض ناپسندیدہ جینوں کی پیدائش یا تولید کا انسداد ہو جائے

مِقدارِ مَنفِیَّہ

(الجبرا) وہ مقدار جس کی داہنی طرف نفی کی علامت ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفِیاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفِیاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone