تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناہی" کے متعقلہ نتائج

بَر عَکْس

الٹا

بَر عَکْس میں آنا

مخالف ہونا

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

بَر عَکْسی

مخالفت، دشمنی، عداوت

بارَہ اَور بارَہ چَوبِیس کوس

دور دور تک.

قِصَّۂِ زَمِین بَر سَرِ زَمِین

معاملے کا فیصلہ موقع پر ہو جانا چاہیے.

بادْ کَش

پنکھا، بادزن

بَد کیش

بری عادت کا، جس کا طور طریقہ یا دین و مذہب برا ہو، برے اصول کا، بے دین، بد خو

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ کَش مُعْتَبَر

بڑے کُوس

لمبا فاصلہ، ناگوار سفر میں کوس بہت لمبا معلوم ہوتا ہے

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

بَعْدِ قَیس

بارْ کَش

وہ آدمی گاڑی یا جانور وغیرہ جس پر بوجھ لادا جائے، سامان اٹھانے والا

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناہی کے معانیدیکھیے

مَناہی

manaahiiमनाही

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَهَی

مَناہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ باتیں یا کام جن کی شرع میں ممانعت کی گئی ہے، ناجائز امور یا باتیں (اُردو میں اس کی جگہ عموماً، نواہی مستعمل ہے، جیسے : او امر و نواہی)
  • ۱۔ منہی کی جمع۔ منع کی ہوئی چیزیں۔خلا ف شرع کام۔ اس معنی میں لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث ہے ۲۔(اردو) مونث۔ (بطور مفرد مستعمل ہے) روک ٹوٹ۔ ممانعت۔(مراۃ العروس)کچھ انگریزی سرکار سے مناہی ہوجاتی تو جھگڑا ٹلتا

اسم، مؤنث

  • روک ٹوک، ممانعت، قدغن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of manaahii

Noun, Masculine

  • forbidden
  • prohibition, prohibited things

मनाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मन्ही’ का बहु., वह काम जिनसे रोका गया हो (धर्म में) ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई काम न करने की आज्ञा। निषेध। रोक।
  • मना करने या होने की क्रिया या भाव।
  • अस्वीकृति; मना; रोक; निषेध।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone