تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن موہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن موہَن کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: ہندو
مَن موہَن کے اردو معانی
صفت
- دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا
- مراد: دلربا، معشوق، سری کرشن جی کا ایک لقب
- (مجازا ُ) اچھا، خوش گوار، سہانا ، پُر لطف (وقت کے لیے مستعمل)
- پیارا، لاڈلا
- مراد: اللہ تعالیٰ، اللہ کا ترجمہ وہ ہندی میں من موہن یعنی دلوں کا محبوب کیا کرتے تھے
اسم، مذکر
- شری کرشن، محبوب، دلربا
شعر
یوں تو اس جیون کا پل پل ایک سہانا سپنا ہے
منموہن البیلا ساجن اس میں ایک جوانی ہے
میں مرلی دھر ،میں من موہن
تو ہے رادھا، تو ہے پدمن
کس غلط فہمی میں ہو تم رادھکے
میل منموہن کا ہر گوالن سے ہے
English meaning of man-mohan
Adjective
- beloved, sweetheart
- heart-ravishing, captivating
- heart-ravishing, captivating, beloved, sweetheart, fascinating, charming
Noun, Masculine
- an epithet of Krishna, beloved
मन-मोहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मन को मोह लेने वाला, मोहित करने वाला
- अर्थात्: मनोहर, प्रेमी, श्री कृष्ण जी की एक उपाधि
- (लाक्षणिक) अच्छा, सुखद, सुहाना, आनंददायक (समय के लिए प्रयुक्त)
- प्यारा,लाडला
- अर्थात्: अल्लाह ताला, अल्लाह का अनुवाद वह हिन्दी में मनमोहन अर्थात् दिलों को प्रेमपात्र किया करते थे
संज्ञा, पुल्लिंग
- श्रीकृष्ण, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن موہَن)
مَن موہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔