تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانی گَھر جانی" کے متعقلہ نتائج

مانی

وہ چھوئی سی سوراخ دار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکّی کا پاٹ بآسانی گھومتا ہے.

مانیں

مانی جی

رک : مانی (پیار یا احترام سے).

مانی بات

postulate

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مانی ہُوئی بات

تسلیم شدہ بات ، یقینی بات ، امر بدیہی.

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مانند شمع

like a candle

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

مَعْنِی خیز نَظْروں سے مُسْکُرانا

کسی کو دیکھ کر ایسی نظروں سے مسکرانا جس میں کوئی رمز، اشارہ یا کنایہ چھپا ہوا ہو

مَعْنِی پَرَسْت

(تصوف) طریقت پر عمل کرنے والا ، صوفی ، باطن پرست ۔

معنئ پیغام

پیغام کا مطلب، پیغام کا معانی، پیام کے معانی، سماچارکا مطلب، خبر کا مطلب

مَعْنِی و مَفْہُوم

مطلب و شرح ، تشریح ، تفسیر

مَعْنِی خیز نِگاہوں سے دیکْھنا

پرمعنی نگاہوں سے دیکھنا ، گہری نظروں سے دیکھنا

مَعْنِی نَظَری

لغوی معنی، ظاہری مطلب ، لفظی ترجمہ (اصطلاحی معنوں کے مقابل)

مَعْنِی خیز نَظْروں سے دیکْھنا

پرمعنی نگاہوں سے دیکھنا ، گہری نظروں سے دیکھنا

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

پَنْڈِت مانی

وہ شخص جو اپنی علمیت کابے جا ادعا کرتا ہو، کٹھ ملا اپنے منھ میاں مٹھو

گِیانی مانی

قابلِ احترام عالم ، محترم پنڈت ، گیان وان.

بُدھ مانی

بدھ مان / وان (رک) کا اسم کیفیت .

عَورَت مانی

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

مانِعات

روکنے والے ، رکاوٹیں ، ممانعتیں .

مانِعِیَّت

prohibition, hindrance

مانِیائی

مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.

مَعْنِی بَیان کَرْنا

مطلب سمجھانا، ترجمہ کرنا

نَقْشِ مَانی

مشہور و قدیم مصور مانی کے شاہکار کی طرح کا نقش، مراد: بہت خوبصورت، نہایت حسین

تَخْتَۂ مانی

مشہور مصور مانی کی بنائی ہوئی تصویریں ، نیز کنانۃً.

مانِن

مثل ، مشابہ ، مطابق ، جیسا ، ہو بہو.

مَن مانی اَنجانی

دل میں جانتا ہے، دِکھانے کو ناواقفیت ظاہر کرتا ہے، اوپر سے انجان بنتا ہے

خامَۂ مانی

مشہور مصور مانی کا قلم ، مراد بہت اعلیٰ چیز .

مَن مانی کارْرَوائی

اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق کارروائی، خلاف قاعدہ عمل

مَعْنِیاتی

معنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معنیٰ کے لحاظ سے ، معنیٰ پر منحصر ہونا

مَعْنِیات

لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ اور ان کے معنی سے بحث کی جاتی ہے

ہار مانی جھگڑا جیتا

جو ہار مان لے وہ جھگڑا ختم کر دیتا ہے اور فائدے میں رہتا ہے، جس نے مقدمے بازی نہ کی وہ حقیقت میں فائدے میں رہتا ہے

چَکّی کی مانی

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

مَعْنِیَّت

رک : معنویت ۔

مَن مانی مُراد پانا

۔خاطرخواہ آرزو پوری ہونا۔

مَن مانی مُراد پائی

حسب دلخواہ مراد پوری ہوئی

گَھر جانی مَن مانی

اپنی خواہش کے مطابق ہر کام کرنا چاہیے

مَن مانی گَھر جانی

۔مثل۔ خود مختاری اوربیجا ضد کے لئے مستعمل ہے۔؎

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

مَن مانی ہونا

من مانی کرنا (رک) کا لازم ، خود مختاری ہونا، مرضی چلنا ، خلاف قاعدہ کارروائی ہونا ۔

تُو نے کَہی میں نے مانی

مجھے تمھارا اعتبار نہیں.

نہ رہے مان نہ رہے مَانی آخر دنیا فنا فنی

آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

شَرْمِندَۂ مَعنی

सार्थक, बामानी।।

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُخْتَلِفُ الْمَعْنی

رک : مختلف المعانی

کَیا مَعْنے

کیا موقع ، کیا بات ، کیا مراد ، بے موقع ہے ، فضول ہے.

کیا مَعْنی

why? how? what does it mean?

حُسْنِ مَعْنی

۲ـ معنوی خوبی، فطری یا طبعی خوبی.

گَنجِینَۂ مَعْنی

بہت سے معنی و مفہوم کا خزانہ یا مخزن.

صاحِبِ مَعْنی

رک : صاحب باطن.

تَلازُم بِالْمَعْنی

(نفسیات) معنی کی بنا پر تلازم.

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

acquainted with ocean of meaning, reality

عِلْمِ مَعْنی

رک : علمِ معانی .

اَرْبابِ مَعْنی

حقیقت شناس, عارف

تَلْقِینِ مَعْنی

instruction of meaning

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانی گَھر جانی کے معانیدیکھیے

مَن مانی گَھر جانی

man maanii ghar jaaniiमन मानी घर जानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن مانی گَھر جانی کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ خود مختاری اوربیجا ضد کے لئے مستعمل ہے۔؎
  • خود مختاری ، بے جا ضد ، آزاد ہے جو دل چاہے سو کرتا ہے ۔

Urdu meaning of man maanii ghar jaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। KhudamuKhtaarii aur bejaa zid ke li.e mustaamal hai।
  • KhudamuKhtaarii, bejaa zid, aazaad hai jo dil chaahe sau kartaa hai

मन मानी घर जानी के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदमुख़तारी, बेजा ज़िद, आज़ाद है जो दिल चाहे सौ करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانی

وہ چھوئی سی سوراخ دار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکّی کا پاٹ بآسانی گھومتا ہے.

مانیں

مانی جی

رک : مانی (پیار یا احترام سے).

مانی بات

postulate

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مانی ہُوئی بات

تسلیم شدہ بات ، یقینی بات ، امر بدیہی.

مانِنْد

مثل‏، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)

مانند شمع

like a candle

مانند ملک روم

ملک روم جیسا، روم کے بادشاہوں کی طرح، روم کے مالکوں کی طرح

مَعْنِی خیز نَظْروں سے مُسْکُرانا

کسی کو دیکھ کر ایسی نظروں سے مسکرانا جس میں کوئی رمز، اشارہ یا کنایہ چھپا ہوا ہو

مَعْنِی پَرَسْت

(تصوف) طریقت پر عمل کرنے والا ، صوفی ، باطن پرست ۔

معنئ پیغام

پیغام کا مطلب، پیغام کا معانی، پیام کے معانی، سماچارکا مطلب، خبر کا مطلب

مَعْنِی و مَفْہُوم

مطلب و شرح ، تشریح ، تفسیر

مَعْنِی خیز نِگاہوں سے دیکْھنا

پرمعنی نگاہوں سے دیکھنا ، گہری نظروں سے دیکھنا

مَعْنِی نَظَری

لغوی معنی، ظاہری مطلب ، لفظی ترجمہ (اصطلاحی معنوں کے مقابل)

مَعْنِی خیز نَظْروں سے دیکْھنا

پرمعنی نگاہوں سے دیکھنا ، گہری نظروں سے دیکھنا

مانِک چَنْدی

صنوبری شکل کے چھوٹے دانے کی چھالیہ

مَعْنِی آشْکار کَرنا

explain the meaning, interpret

پَنْڈِت مانی

وہ شخص جو اپنی علمیت کابے جا ادعا کرتا ہو، کٹھ ملا اپنے منھ میاں مٹھو

گِیانی مانی

قابلِ احترام عالم ، محترم پنڈت ، گیان وان.

بُدھ مانی

بدھ مان / وان (رک) کا اسم کیفیت .

عَورَت مانی

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

مانِعات

روکنے والے ، رکاوٹیں ، ممانعتیں .

مانِعِیَّت

prohibition, hindrance

مانِیائی

مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.

مَعْنِی بَیان کَرْنا

مطلب سمجھانا، ترجمہ کرنا

نَقْشِ مَانی

مشہور و قدیم مصور مانی کے شاہکار کی طرح کا نقش، مراد: بہت خوبصورت، نہایت حسین

تَخْتَۂ مانی

مشہور مصور مانی کی بنائی ہوئی تصویریں ، نیز کنانۃً.

مانِن

مثل ، مشابہ ، مطابق ، جیسا ، ہو بہو.

مَن مانی اَنجانی

دل میں جانتا ہے، دِکھانے کو ناواقفیت ظاہر کرتا ہے، اوپر سے انجان بنتا ہے

خامَۂ مانی

مشہور مصور مانی کا قلم ، مراد بہت اعلیٰ چیز .

مَن مانی کارْرَوائی

اپنی مرضی یا خواہش کے مطابق کارروائی، خلاف قاعدہ عمل

مَعْنِیاتی

معنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معنیٰ کے لحاظ سے ، معنیٰ پر منحصر ہونا

مَعْنِیات

لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ اور ان کے معنی سے بحث کی جاتی ہے

ہار مانی جھگڑا جیتا

جو ہار مان لے وہ جھگڑا ختم کر دیتا ہے اور فائدے میں رہتا ہے، جس نے مقدمے بازی نہ کی وہ حقیقت میں فائدے میں رہتا ہے

چَکّی کی مانی

وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے

مَعْنِیَّت

رک : معنویت ۔

مَن مانی مُراد پانا

۔خاطرخواہ آرزو پوری ہونا۔

مَن مانی مُراد پائی

حسب دلخواہ مراد پوری ہوئی

گَھر جانی مَن مانی

اپنی خواہش کے مطابق ہر کام کرنا چاہیے

مَن مانی گَھر جانی

۔مثل۔ خود مختاری اوربیجا ضد کے لئے مستعمل ہے۔؎

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

مَن مانی ہونا

من مانی کرنا (رک) کا لازم ، خود مختاری ہونا، مرضی چلنا ، خلاف قاعدہ کارروائی ہونا ۔

تُو نے کَہی میں نے مانی

مجھے تمھارا اعتبار نہیں.

نہ رہے مان نہ رہے مَانی آخر دنیا فنا فنی

آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

شَرْمِندَۂ مَعنی

सार्थक, बामानी।।

مُتَّحِد المَعنی

متحدالمعانی

مُخْتَلِفُ الْمَعْنی

رک : مختلف المعانی

کَیا مَعْنے

کیا موقع ، کیا بات ، کیا مراد ، بے موقع ہے ، فضول ہے.

کیا مَعْنی

why? how? what does it mean?

حُسْنِ مَعْنی

۲ـ معنوی خوبی، فطری یا طبعی خوبی.

گَنجِینَۂ مَعْنی

بہت سے معنی و مفہوم کا خزانہ یا مخزن.

صاحِبِ مَعْنی

رک : صاحب باطن.

تَلازُم بِالْمَعْنی

(نفسیات) معنی کی بنا پر تلازم.

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

acquainted with ocean of meaning, reality

عِلْمِ مَعْنی

رک : علمِ معانی .

اَرْبابِ مَعْنی

حقیقت شناس, عارف

تَلْقِینِ مَعْنی

instruction of meaning

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانی گَھر جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانی گَھر جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone