تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمْدُود" کے متعقلہ نتائج

مَمْدُود

لسانیات: وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدد ہو۔ لمبی آواز کا الف، مذوالا

مَمْدُودَہ

(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

ظِلِّ مَمْدُود

(تصوّف) پھیلا ہوا سایہ ، پھیلا ہوا نور .

اَلِفِ مَمْدُود

وہ الف جو مد رکھتا ہو، دراز آواز والا الف، لمبی آواز کا الف، الف کی طویل شکل اور دو الف سے مرکب فارسی کا پہلا حرف تہجی اور ہندی کا دوسرا (आ)، جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے جب کہ بعض کے نزدیک دو بھی، جدید لسانیات اولین حرف علت، تلفظ کے وقت چوں کہ منہ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت بھی کہتے ہیں، اس کا مخرج منہ کا پچھلا حصہ ہے، کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آدم، آم، آٹا، آفت، مآل وغیرہ کا الف

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمْدُود کے معانیدیکھیے

مَمْدُود

mamduudमम्दूद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: مَدَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَمْدُود کے اردو معانی

صفت

  • لسانیات: وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدد ہو۔ لمبی آواز کا الف، مذوالا
  • جو طول و عرض میں پھیلایا یا تانا جائے، کھینچا ہوا، وسیع کیا گیا، طول دیا ہوا، بڑھایا گیا، لمباکیاگیا، پھیلایا گیا، وسیع کیاگیا، مجازاً: لمبا، دراز

Urdu meaning of mamduud

  • Roman
  • Urdu

  • lisaaniyaatah vo (alif) jis kii aavaaz ko do alif ke baraabar khiinch kar pa.Dhaa jaaye, likhne me.n jis ke u.upar mad ho, vo alif jis par madad ho। lambii aavaaz alif, mazvaalaa
  • jo tuul-o-arz me.n phailaayaa ya taanaa jaaye, khiinchaa hu.a, vasiia kiya gayaa, tuul diyaa hu.a, ba.Dhaayaa gayaa, lambaa kiya gayaa, phailaayaa gayaa, vasiia kiyaagyaa, majaaznah lambaa, daraaz

English meaning of mamduud

Adjective

  • Linguistic: that (alif) which is read by drawing a sound of equal to two alifs, having 'madd' while writing, long accented 'alif' (الف)
  • stretched, drawn, spread, lengthened, Metaphorically: tall, long

मम्दूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भाषाविज्ञान: वो (अलिफ़) जो दो अलिफ़ के बराबर ध्वनि खींच कर पढ़ा जाये, लिखने में जिसके ऊपर मद्द हो, मद्द वाला, वो अलिफ़ जिस पर मद्द हो, दीर्घ उच्चारण का अलिफ़
  • खींचा गया, बढ़ाया गया, लंबा किया गया, फैलाया गया, प्रतीकात्मक: लंबा, दीर्घ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمْدُود

لسانیات: وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدد ہو۔ لمبی آواز کا الف، مذوالا

مَمْدُودَہ

(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو

ظِلِّ مَمْدُود

(تصوّف) پھیلا ہوا سایہ ، پھیلا ہوا نور .

اَلِفِ مَمْدُود

وہ الف جو مد رکھتا ہو، دراز آواز والا الف، لمبی آواز کا الف، الف کی طویل شکل اور دو الف سے مرکب فارسی کا پہلا حرف تہجی اور ہندی کا دوسرا (आ)، جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے جب کہ بعض کے نزدیک دو بھی، جدید لسانیات اولین حرف علت، تلفظ کے وقت چوں کہ منہ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت بھی کہتے ہیں، اس کا مخرج منہ کا پچھلا حصہ ہے، کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آدم، آم، آٹا، آفت، مآل وغیرہ کا الف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمْدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمْدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone