تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْجا" کے متعقلہ نتائج

مامَن

امن کا گہوارہ، جائے پناہ، محفوظ جگہ، امن کی جگہ، ٹھکانا، پناہ کی جگہ، جائے امن

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مامُون

محفوظ، بے خوف، خطرے سے باہر، امن میں

ماماں

رک : ماما ۔

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

میمن

لوہانہ نسل (سندھ) سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا ایک طبقہ جو تجارت پیشہ ہے اور پاک و ہند میں آباد ہے نیز اس قوم کا فرد

میمن

وہ جگہ جہاں برکت اور بہبود ملے

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

مِیمان

وید کے متعلق تحقیق کرنے کا علم، علمِ مناظرہ، علم حقیقت.

مَمْنُوع

منع کیا ہوا، جس سے منع کیا یا روکا جائے، جس کی بندش ہو، ممتنع، منع

mammon

دَولَت

مومِیں

موم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ موم کا ، موم سے بنا ہوا ، مومی ۔

حَمامُ النُّوح

حکماے متاخریین کے دریافت کئے ہوئے ثوابت میں سے ایک ستارے کا نام، یہ کبوتر کی شکل کا ہے اور جنوب کی طرف ارنب کے قریب ہے.

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

مَمّاں

رک : مان ۔

عُمُوماً

عام طور پر، اکثر بیشتر، مطلقاً

عَمّان

اردن کا ایک شہر

عُمّان

یمن کے ایک شہر کا نام ، اُردن کے دارالخلافہ کا نام ، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے .

عَمّاں

ماء مَعِین

۔(ع)مذکر۔جاری پانی۔صاف اور پاک پانی ۔؎

مَمْنُوعُ التَّصَرُّفات

وہ شخص جس کو آئندہ دخل دینے کی ممانعت کر دی جائے

مَمنُوعُ الصَّدَقات

وہ (لوگ) جنھیں صدقے کی چیزیں دینے سے منع کیا گیا ہو ۔

مَمنُوع قَرار دینا

قانوناً یا شرعاً ناجائز یا ناروا ٹھہرانا ۔

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مَمنُوعَہ عِلاقَہ

وہ علاقہ جہاں جانے کی ممانعت کی گئی ہو، وہ جگہ جہاں سے گزرنے کی اجازت نہ ہو

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مُومِن مَرْد

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مَمنُوعاتِ شَرعِیَّہ

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَیمُون باز

بندر نچانے والا ، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے ؛ (مجازاً) چالاک ، مکار ۔

مَمنُوعُ الاِشاعَت

جس کی اشاعت منع ہو، جسے شائع کرنے سے روکا جائے

مَمنُوعَہ شَجَر

مراد: جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی

مَمنُوعَہ

منع کیا گیا، روکا گیا، منع کیا ہوا

مَمنُوع ہونا

ناروا یا ناجائز ہونا ، اجازت نہ ہونا ، منع ہونا ۔

مَیمُون طَبِیعَت

(لفظاً)جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں ؛ (مجازاً) بے ڈھنگا ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مَمنُوعاتِ شَرعی

وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔

مَمنُوعَہ پَھل

جنت کے ایک درخت کا وہ پھل جس کے کھانے کی حضرت آدم علیہ السلام کو ممانعت کی گئی تھی ۔

مَمنُوعُ الاِنتِظار

ایک ہدایت کہ یہاں کسی کا انتظار کرنا یا کھڑا رہنا منع ہے

مُمانَعَت ہونا

بندش ہونا، قدغن ہونا

مُمانَعَت کَرنا

منع کرنا، باز رکھنا، روکنا

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

مَمْنُوعَہ کِتاب

مُمانی جان

(احتراماً) ممانی کو کہتے ہیں پیار سے اور محبت سے، ممانی

مُمانَعَت

روک ٹوک، بندش، روک، مناہی

مامُوں جی

رک : ماموں.

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مَمنُوعِیَت

ممنوع ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مامُون تِجارت

(اقتصادیات) باتحفّظ یا محفوظ تجارت ، وہ لین دین یا تجارت جس پر سخت اور کڑے محصول عائد ہوں، آزاد تجارت (Free Trade) کی ضد۔

مَیمُون رہے

مبارک رہے ، مبارک ہو ۔

مامُوں بَنانا

مَمنُوعات

قانوناً یا شرعاً ناجائز چیزیں یا باتیں، ممنوعہ باتیں، ممنوع چیزیں

مامُون رَہْنا

پُرامن رہنا ، پُرسکون رہنا۔

مُمانی ساس

میاں یا بیوی کی ممانی، ممیا ساس

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

مَمْنُوع عَنْہُ

مَیمُون خِصال

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

مَیمَنَت اَفْزا

برکت بڑھانے والا، سعادت کو زیادہ کرنے والا؛ خوشی میں اضافہ کرنے والا.

مامُوں جی جوہار

سلام طعن یا ظرافت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْجا کے معانیدیکھیے

مَلْجا

maljaaमलजा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: لَجَأ

مَلْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے پناہ، پناہ ملنے کی جگہ، پشت پناہ
  • (تصوف) دل کا اعتماد رکھنا حق تعالیٰ پر حصول مراد کے لیے

English meaning of maljaa

Noun, Masculine

  • place of refuge, an asylum, retreat, —security, support
  • security, support

मलजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रक्षा-स्थान, जान बचाने या सुरक्षित रहने की जगह, पनाह मिलने की जगह

مَلْجا کے مترادفات

مَلْجا کے قافیہ الفاظ

مَلْجا کے مرکب الفاظ

مَلْجا سے متعلق دلچسپ معلومات

ملجا اول مفتوح، بمعنی ’’گھر، جائے پناہ‘‘، عربی میں الف مقصورہ سے’’ملجیٰ‘‘ ہے۔ اردو میں الف ہی سے صحیح ہے۔’’ملجا وماوا‘‘ کا فقرہ اردو میں یوں بھی الف سے لکھا جاتا ہے۔ ’’مسدس حالی‘‘ کی مشہور نعت یہ بیت ہے ؎ فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماوا یتیموں کا والی غلاموں کا مولا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone