تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکُوتی" کے متعقلہ نتائج

غَم گُسار

دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز

غَم گُساروں

ہم دردوں

غَم گُساری

۱. پر سشِ احوال ، پرسشِ غم ، غمخواری ، ہمدردی .

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُوتی کے معانیدیکھیے

مَلَکُوتی

malakuutiiमलकूती

اصل: عربی

وزن : 1122

دیکھیے: مَلَکُوت

اشتقاق: مَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مَلَکُوتی کے اردو معانی

صفت

  • ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

Urdu meaning of malakuutii

  • Roman
  • Urdu

  • malkuut se mansuub ya mutaalliq, aalam-e-qudus ya aalam-e-arvaah ka, qudasiyaa na, aalam-e-Gaib ka, muraadah paakiiza, nek, maasuumaanaa

English meaning of malakuutii

Adjective

  • angelic, heavenly, divine, magnificence, of the kingdom of heavens, the unseen world, the world of angels

मलकूती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • देवताओं वाला, पवित्र, नेक, अच्छा, भोलापन, निर्दोष, अनदेखी दुनिया अर्थात अदृश्य संसार

مَلَکُوتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَم گُسار

دکھ درد کا بٹانے والا، مصیبت کا شریک، غم کھانے والا، غم خوار، ہمدرد، درد مند، دلسوز

غَم گُساروں

ہم دردوں

غَم گُساری

۱. پر سشِ احوال ، پرسشِ غم ، غمخواری ، ہمدردی .

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone