تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا" کے متعقلہ نتائج

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ؛ پے در پے موتیں ہونے کے موقعہ پر کہتے ہیں.

قَضا نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ہے ، موت کے آنے کی راہ کھل گئی ، اجل کے فرشتے نے گھر پہچان لیا یعنی عنقریب قبضِ روح کے لیے آیا چاہتا ہے.

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا کے معانیدیکھیے

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

malak-ul-maut ne ghar dekh liyaaमलक-उल-मौत ने घर देख लिया

ضرب المثل

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا کے اردو معانی

  • مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

मलक-उल-मौत ने घर देख लिया के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत को यहां तक पहुंचने का रास्ता मालूम होगया, आफ़त मानूस हो गई (जब ये कहना मक़सूद हो कि इस दफ़ा की मुसीबत या आफ़त का ग़म नहीं, फ़िक्र इस बात की है कि जब एक दफ़ा ऐसी मुसीबत या परेशानी आई तो दुबारा ना आजाए, तो ये मक़ूला कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words