تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلامَت" کے متعقلہ نتائج

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

become a partner, enter into partnership (with)

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

آدھی کا ساجھی برابر کی چوٹ

آدھے کا شریک مد مقابل ہوتا ہے

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلامَت کے معانیدیکھیے

مَلامَت

malaamatमलामत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَلامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

    مثال بادشاہ نے حکیم علی.... کو یوسف خاں کے پاس بھیجا کہ وہ اس بھگوڑے کو لعنت ملامت کریں

شعر

Urdu meaning of malaamat

  • Roman
  • Urdu

  • laun taan, buraa bhala kahnaa, DaanT phaTkaar, sarzanish, faziihat

English meaning of malaamat

Noun, Feminine

मलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताने देना अथवा व्यंग्य करना, बुरा भला कहना, डाँट-फटकार, भर्त्सना, अपमान

    उदाहरण बादशाह ने हकीम अली.... को यूसुफ़ ख़ाँ के पास भेजा कि वो उस भगोड़े को लानत-मलामत करें

مَلامَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

become a partner, enter into partnership (with)

ساجِھیا

(دکان داری) تجارتی کاروبار کا شریک ، حِصّے دار.

آدھی کا ساجھی برابر کی چوٹ

آدھے کا شریک مد مقابل ہوتا ہے

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone