تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکشُوف" کے متعقلہ نتائج

مَکشُوف

جس کا انکشاف ہوا ہو (اور پہلے معلوم نہ ہو)، الِقا کیا ہوا

مَکشُوفَہ

رک : مکشوف ۔

مَکشُوف ہونا

ظاہر ہونا ، آشکار ہونا ۔

مَکشُوفُ الوَجہ

جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو ؛ (مجازاً) چہرہ کھولے ہوئے ، بے نقاب ، بے پردہ ۔

مَکشُوفُ العَورات

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

مَکشُوفُ القَلْب

کھلے دل والا ، فراخ دل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکشُوف کے معانیدیکھیے

مَکشُوف

makshuufमकशूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَشَفَ

مَکشُوف کے اردو معانی

صفت

  • جس کا انکشاف ہوا ہو (اور پہلے معلوم نہ ہو)، الِقا کیا ہوا
  • کھولا ہوا، ظاہر
  • واضح
  • (عکاسی) عکس شدہ، پلیٹ کو روشنی پہنچانے سے حاصل کردہ
  • زمین کا وہ کھلا حصہ جس میں سمندر اور جزیرے نہ ہوں اور کافی رقبے میں دور دور خشکی ہی خشکی ہو، ربع مسکون یا بُقُول محض نصف مکسون کا قطعہ، خشکی

English meaning of makshuuf

Adjective

मकशूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका रहस्योदघाटन हुआ हो (और पूर्व में गुप्त रहा हो) प्रकट किया हुआ
  • खोला हुआ, ज़ाहिर
  • स्पष्ट
  • (चित्रांकन) चित्रित किया हुआ, पलेट को किरण पहुँचाने से प्राप्त किया हुआ
  • भूमि का वह खुला भाग जिसमेंं समुद्र और द्वीप न हों और विशाल क्षेत्र में दूर-दूर तक तल ही तल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکشُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکشُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone