تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَموڑا

ہار، مالا

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

مُمِد ہونا

معاون و مددگار ہونا ۔

مُمِدِّ حَیات

زندگی کے لیے ضروری ، حیات بخش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی کے معانیدیکھیے

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

makruuh-e-tanziihiiमकरूह-ए-तंज़ीही

اصل: فارسی

وزن : 222222

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ ناپسندیدہ فعل جس سے بچنے میں اجر و ثواب تو ہے لیکن جو شخص نہ بچے وہ گناہ گار بھی نہیں ، ایسا مکروہ فعل جو حلال سے قریب ہو (مکروہ تحریمی کے مقابل) ۔

Urdu meaning of makruuh-e-tanziihii

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo naapsandiidaa pheal jis se bachne me.n ajr-o-savaab to hai lekin jo shaKhs na bachche vo gunaahgaar bhii nahii.n, a.isaa makruuh pheal jo halaal se qariib ho (makruuh tahriimii ke muqaabil)

English meaning of makruuh-e-tanziihii

Noun, Masculine

  • an act disapproved of by Muhammadan law, but not invalidated by it

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَموڑا

ہار، مالا

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

مُمِد ہونا

معاون و مددگار ہونا ۔

مُمِدِّ حَیات

زندگی کے لیے ضروری ، حیات بخش ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone