تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْرُوہ تَحریمی" کے متعقلہ نتائج

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مَقرُوح

(طب) زخمی .

مَکْرُوہِ تَنْزِیْہی

(فقہ) وہ ناپسندیدہ فعل جس سے بچنے میں اجر و ثواب تو ہے لیکن جو شخص نہ بچے وہ گناہ گار بھی نہیں ، ایسا مکروہ فعل جو حلال سے قریب ہو (مکروہ تحریمی کے مقابل) ۔

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

مَقدُوح

جس پر نکتہ چینی کی جاسکے، لائق مذمت، قابل اعتراض

مکروہات شرعی

وہ باتیں جو شرع کی رو سے نا جائز ہیں

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکرُوہات دُنیَوی

مکروہات دنیا، دنیا کی مشکلیں، زندگی کی رکاوٹیں، دنیا کے جھڑے

مَکرُوہاتِ دُنیا

دنیاوی مصروفیات ، دنیا کے جھمیلے ، موانعات ۔

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکرُوہِیَت

مکروہ ہونا ، کریہہ یا بدمنظر ہونا ۔

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مَکارِہ

(لفظاً) کراہت کی باتیں یا امور، مراد، مکروہات، مشکلات، مصائب، تکالیف، زحمتیں

مَکر و حِیلَہ

مکاری ، عیّاری ، فریب ، چھل ۔

مَکَڑ

رک : مکڑانا

مِقدَح

(جراحت) وہ آلہ جس سے موتیا بند کی آنکھ بناتے ہیں ، آنکھ بنانے کا نشتر ۔

مُقَرّح

(طب) وہ دوا جو بدن پر زخم ڈال دے، زخم ڈالنے والی دوا، قرح بنا دینے والی دوا

مَکَّڑ

ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا

غَیر مَکْرُوہ

مَوضَعِ مَکرُوہ

(کنا یۃً) مکروہ مقام ؛ (فقہ) دبر ، کون ۔

بِدْعَتِ مَکْرُوہ

وہ بدعت جس میں نمائش اور غیر ضروری زیب و زینت کے سوا کوئی فائدہ نہ ہو.

فِعْلِ مَکْرُوْہ

مَکَڑ جال

مَکَڑ جالا

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، مکڑی کا جالا

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکْڑائی

مکڑانے کی کیفیت، کج روی، غرور کی چال، سرتابی، سرکشی

مَکْڑی خانَہ

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مکڑیوں

مکڑیاں

مَکْدھا

(دکن) غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق شخص

مَکْڑی

مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

مَکڑا

مکڑی کا مذکر، مذکر مکڑی، بڑی مکڑی

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مَکَڑ کَر چَلْنا

رک : مکڑا کر چلنا ، مکڑانا

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

ماکْڑا

مکڑی کے جیسا، دُبلا پتلا

مَکَڑنا

۔(ھ۔بفتح اول ودوم) اکڑنا۔ اینٹھنا۔

مَکْڑانا

شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا

مَکڑی کی طَرَح جھاڑ ڈالنا

پھینک دینا، نقصان پہنچانا، آسانی سے مار ڈالنا

مکڑ جالا کا گھر

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، عورتیں اسے خون بند کرنے کے لئے لگاتی ہیں

مَکْڑی دینا

ایک نوع کا بندر جس کی دُم بہت پتلی اور ٹانگیں لمبی لمبی ہوتی ہیں ۔

مُکّے دَھکّے کھانا

رک : دھکے مکے کھانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَکَّڑ کا گَھر

مکڑی کا گھر، مکڑی کا جالا

مُقِر ہونا

اقرار کرنا، تسلیم کرنا، ماننا، معترف ہونا، اقبال کرنا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

مُؤَکَّد ہونا

تاکیداً زور دے کر کوئی بات ہونا ، ضروری ہونا ۔

مَوْقََعْ رَہْنَا

موقع ملنا، وقت رہنا، محل رہنا

مَکڑی کا جال

مَکڑا کَر جانا

اینٹھ کر چلنا ، اِترا کر چلنا ، ٹیڑھا چلنا

مَکڑی کا جالا

۔ مذکر۔ تار عنکبوت۔؎

مَکْڑی مَلی جانا

مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں

مَکڑا کَر چَلنا

اینٹھ کر ، اِترا کر ، اکڑ مکڑ کے ٹیڑھا ترچھا ہو کر چلنا ۔

مَکڑا سا پِھرتا ہے

چکر کھاتا رہتا ہے

کِیڑے مکَوڑے خور

کیڑے مکوڑے کھانے والا، وہ حیوان جس کی غذا کیڑے مکوڑے ہوں (انگ: Insectivore) پیرامی لی ڈی (Peramilidae) .

اُونْٹ دغْتے تھے مَکَّڑ بھی دَغْنے آئے

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْرُوہ تَحریمی کے معانیدیکھیے

مَکْرُوہ تَحریمی

makruuh-e-tahriimiiमकरूह-ए-तहरीमी

اصل: عربی

وزن : 222222

مَکْرُوہ تَحریمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

English meaning of makruuh-e-tahriimii

Noun, Masculine

  • According to the religion of Islam, the odious food which has reached almost near haram

मकरूह-ए-तहरीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लाम धर्म के अनुसार ऐसा मक्रूह खाद्य पदार्थ, जो हराम के लगभग पहुँच गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْرُوہ تَحریمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْرُوہ تَحریمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone