تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْڑانا" کے متعقلہ نتائج

مَکْڑانا

شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْڑانا کے معانیدیکھیے

مَکْڑانا

mak.Daanaaमकड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

مَکْڑانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا
  • رکنا، جی چرانا، سستی یا لاپروائی برتنا (کام وغیرہ سے)

Urdu meaning of mak.Daanaa

Roman

  • shaane hilaa kar ya eka.D kar Garuur kii chaal chalnaa, Garuur karnaa, takabbur karnaa, itraanaa, naKhvat ke baa.is khinchnaa, kajravii ya kaj-o-za.ii baratnaa, majaaznah sartaabii karnaa
  • ruknaa, jii churaanaa, sastii ya laaparvaa.ii baratnaa (kaam vaGaira se

English meaning of mak.Daanaa

Intransitive verb

  • walking with moving shoulders, walking like spider, swagger
  • to stay, to go off, lethargy or carelessness

मकड़ाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रुकना, जी चुराना, सुस्ती या लापरवाई बरतना (काम आदि से)
  • कंधा हिला-हिला कर चलना, मकड़ी की तरह चलना, अकड़ कर चलना, अहंकारी चाल, घमंडी चाल चलना, इतराना, प्रतीकात्मक: हठ करना

مَکْڑانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْڑانا

شانے ہلا کر یا اکڑ کر غرور کی چال چلنا، غرور کرنا، تکبر کرنا، اترانا، نخوت کے باعث کھنچنا، کج روی یا کج و ضعی برتنا، مجازاً: سرتابی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone