تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے" کے متعقلہ نتائج

پَنکْھ

(پرند کا) بازو ، پر پرواز ، نیز کسی مشین یا پن٘کھے وغیرہ کے پر ، مچھلی کی پشت اور پیٹ پر تیرنے کی مدد سے لئے قدرتی عضو

پانکھ

پن٘کھ

پَنکْھ جھاڑْنا

پر جھٹکنا ، پروں کو پھڑ پھڑانا

پَنکْھ لَگْنا

پرندے کی طرح تیزرفتار ہونا

پَنکْھ جَمْنا

ادھر اُدھر گھومنے کی خواہش دکھائی دینا ؛ بہکنے یا برے راستے پر جانے کا رن٘گ نظر آنا

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پَنکْھ مارنا

پھڑپھڑانا اُڑنا ، پرواز کرنا ، (مجازاً) خوشیاں منانا

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

پَنکْھ پَکھیرُو

پرندے ، پنچھی

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

پَنکِھیا

ناپاک

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَنکْھیاں

۱. پن٘کھی (رک) کی جمع

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَنکْھیَہ

خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

پَن٘کْھ بَرْدار

(شہد سازی) موم کے چھتے میں ملکہ مکھی کی زیر حکمرانی کام کرنے والی مکھیوں کا ایک دستہ

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پَن کَھوّا

بہت پان کھانے والا.

پَن خَزانَہ

پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.

پَن٘کھے لَگْنا

دل دھڑکنا ، دل ہلنا ، دھڑکن ہونا ، اختلاج ہونا، ہول چھٹنا.

پَن٘کھے لَگ جانا

پن٘کھوں کا آویزاں ہو جانا

پان خَواص

وہ کنیز جو پان بنانے پر مقرر ہو

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

پَن کَھٹ

جولاہوں کی وہ لچکدار دھنکی(روئی دھننے کا آلہ) جس پر ان کے سامنے بنا ہوا کپڑا پھیلا رہتا ہے

پَینی آنکھ

بھین٘گی آن٘کھ (رک).

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

بُڈّھا پَنکھ

رک : بڈھا بھوس .

ہَری پَنکھ

ہرے پروں والا پرندہ ؛ (مراد) توتا ۔

گَڑْ پَنکھ

بڑے بڑے پروں والے ایک پرند کا نام .

گَڑھ پَنکھ

رک : گڑپنکھ ، ایک بڑا پرندہ .

پُھول پَنکھ

پن٘کھڑیاں بحیثیت مجموع

اَگَن پَنکھ

رک : اگن چرخ .

مور پَنکھ

ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں، مور کے پر، مور کے پر کی کلغی

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

مور کا پَنْکھ لَگانا

تزئین و آرائش کرنا ، بنانا اور سنوارنا ، خوبی پیدا کرنا ۔

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پان کھلانا

من٘گنی کی رسم ادا کرنا

پیِنَک کھانا

رک : پینک میں آنا .

پان کھا کے پِیک ڈالْنا

کان کے درد کا پان کی پیک سے علاج کرنا.

پانی کُھلْنا

بارش رکنا، مینہ کا تھمنا

پانی کھیت

پان دھار ، آب پاشی کی زمین خواہ نہری یا چاہی ۔

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

پانی کِھْینْچنا

کن٘وئیں سے پانی نکالنا، پانی کا نکالنا

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے

بھید کھل جاتا ہے، عیب ظاہر ہو کر رہتا ہے، کیے کا پھل مل کر رہتا ہے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے کے معانیدیکھیے

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

makkhii baiThii shahd par pa.nkh ga.e lipTaa.e, haath male sar dhune laalach burii balaa.eमक्खी बैठी शहद पर पंख गए लिपटाए, हाथ मले सर धुने लालच बुरी बलाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے کے اردو معانی

  • لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے
  • لالچی شخص کی نسبت کہتے ہیں

Urdu meaning of makkhii baiThii shahd par pa.nkh ga.e lipTaa.e, haath male sar dhune laalach burii balaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • laalach se aadamii musiibat me.n phanstaa hai, laalach karne vaala hamesha musiibat me.n giraftaar hotaa hai
  • laalchii shaKhs kii nisbat kahte hai.n

मक्खी बैठी शहद पर पंख गए लिपटाए, हाथ मले सर धुने लालच बुरी बलाए के हिंदी अर्थ

  • लालच से आदमी मुसीबत में फंसता है, लालच करने वाला सदैव मुसीबत में गिरफ़्तार होता है
  • लालची व्यक्ति के संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکْھ

(پرند کا) بازو ، پر پرواز ، نیز کسی مشین یا پن٘کھے وغیرہ کے پر ، مچھلی کی پشت اور پیٹ پر تیرنے کی مدد سے لئے قدرتی عضو

پانکھ

پن٘کھ

پَنکْھ جھاڑْنا

پر جھٹکنا ، پروں کو پھڑ پھڑانا

پَنکْھ لَگْنا

پرندے کی طرح تیزرفتار ہونا

پَنکْھ جَمْنا

ادھر اُدھر گھومنے کی خواہش دکھائی دینا ؛ بہکنے یا برے راستے پر جانے کا رن٘گ نظر آنا

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پَنکْھ مارنا

پھڑپھڑانا اُڑنا ، پرواز کرنا ، (مجازاً) خوشیاں منانا

پَنْکْھ پَسارْنا

پر یا بازو پھیلانا، اُڑنے کا ارادہ کرنا، پرواز کرنا

پَنکْھ پَکھیرُو

پرندے ، پنچھی

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

پَنکِھیا

ناپاک

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَنکْھیاں

۱. پن٘کھی (رک) کی جمع

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پَنکْھیَہ

خانہ بدوش ٹھگوں کا ایک گروہ جو اکثر دریا کے کنروں پر رہتے اور دریا میں غوطہ لگا کر برتن اور دوسری چیزیں جو دریا میں گری پڑتی ہوتی ہیں نکال لاتے ہیں جب دریا کے کنارے کوئی میلہ لگتا یا نہانے والے بکثرت گھاٹ پر آتے ہیں تو یہ لوگ غوطہ لگا کر پانی کے اندر تاک میں بیٹھے ہیں جو عورت یا بچہ زیور پہنے ہوئے ہاتھ آگیا ٹانگ پکڑلی اور اندر ہی اندر گھسیٹ کر لے گئے اور گلا داب کر زیور اتار کر نعش ضائع کردی.

پَنکھا قُلی

گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

پَنکھا لَگْنا

رک : پن٘کھے لگنا ، اختلاج قلب ہونا.

پَنکھا ڈُلانا

پن٘کھا جھلنا ، رک : پن٘کھا ہلانا

پَنکھا ہِلانا

ہوا کے لیے پن٘کھے کو حرکت دینا.

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

پَن٘کْھ بَرْدار

(شہد سازی) موم کے چھتے میں ملکہ مکھی کی زیر حکمرانی کام کرنے والی مکھیوں کا ایک دستہ

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پَن کَھوّا

بہت پان کھانے والا.

پَن خَزانَہ

پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.

پَن٘کھے لَگْنا

دل دھڑکنا ، دل ہلنا ، دھڑکن ہونا ، اختلاج ہونا، ہول چھٹنا.

پَن٘کھے لَگ جانا

پن٘کھوں کا آویزاں ہو جانا

پان خَواص

وہ کنیز جو پان بنانے پر مقرر ہو

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

پَن کَھٹ

جولاہوں کی وہ لچکدار دھنکی(روئی دھننے کا آلہ) جس پر ان کے سامنے بنا ہوا کپڑا پھیلا رہتا ہے

پَینی آنکھ

بھین٘گی آن٘کھ (رک).

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

بُڈّھا پَنکھ

رک : بڈھا بھوس .

ہَری پَنکھ

ہرے پروں والا پرندہ ؛ (مراد) توتا ۔

گَڑْ پَنکھ

بڑے بڑے پروں والے ایک پرند کا نام .

گَڑھ پَنکھ

رک : گڑپنکھ ، ایک بڑا پرندہ .

پُھول پَنکھ

پن٘کھڑیاں بحیثیت مجموع

اَگَن پَنکھ

رک : اگن چرخ .

مور پَنکھ

ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں، مور کے پر، مور کے پر کی کلغی

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

مور کا پَنْکھ لَگانا

تزئین و آرائش کرنا ، بنانا اور سنوارنا ، خوبی پیدا کرنا ۔

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پان کھلانا

من٘گنی کی رسم ادا کرنا

پیِنَک کھانا

رک : پینک میں آنا .

پان کھا کے پِیک ڈالْنا

کان کے درد کا پان کی پیک سے علاج کرنا.

پانی کُھلْنا

بارش رکنا، مینہ کا تھمنا

پانی کھیت

پان دھار ، آب پاشی کی زمین خواہ نہری یا چاہی ۔

پانی کھڑا ہونا

بارش یا تالاب وغیرہ کا ( خصوصاً گہرا ) پانی کسی جگہ ٹھہر جانا ۔

پانی کِھْینْچنا

کن٘وئیں سے پانی نکالنا، پانی کا نکالنا

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

پانی کا ہگا منہ پر آتا ہے

بھید کھل جاتا ہے، عیب ظاہر ہو کر رہتا ہے، کیے کا پھل مل کر رہتا ہے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone