تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْزَن" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے .

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ ، گودام .

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی ، غلے کا کھلیان ؛ (فوج) گولہ بارود رکھنے کی جگہ .

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا. غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے .

ذَخِیرَۂ عَمَل

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو .

ذَخِیرا اَنْدوزی

غلّہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلاف قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے کا عمل کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں بیچا جائے .

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْزَن کے معانیدیکھیے

مَخْزَن

maKHzanमख़ज़न

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَزَنَ

مَخْزَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام
  • خزانے کی جگہ، خزانہ

    مثال - نکھنڈ نس گنٹھ جوڑی کوں جوکھوں یک سور تارے توںخزینے جیو دلا مخزن ہئے گھر تھے چراتی کی (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۲۴۷) ایک گہرا غار کوئلے کے مخزن تک کھودتے ہیں (۱۸۹۴ ، اُردو کی چوتھی کتاب ، مولوی محمداسمٰعیل ، ۴۱)

  • گولا بارود رکھنے کی جگہ، اسلحہ خانہ
  • فرہنگ، لغت
  • ارمغان، رسالہ، میگزین
  • پرندوں میں گردن کے نیچے کا پوٹا جس میں کھانا معدے میں ہاضمے کے لیے جانے سے پہلے نرم ہوتا ہے، پوٹا

English meaning of maKHzan

Noun, Masculine

  • a store-room, store-house, repository, storehouse, warehouse
  • granary

    Example - Urdu zaban... na sirf junubi (Southern) Asia... ki tahzeeb-o-saqafat ka makhzan.... balki un ke liye shah-rag (Jugular Vein) ke manind hai

  • arsenal, armoury
  • a thesaurus
  • magazine (periodical, etc.)
  • the crop (of a bird), stomach

मख़ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमा करने का स्थान, माल गोदाम, भांडागार, गोदाम, भंडार
  • कोषागार, कोषगृह, कोष्ठागार

    उदाहरण - उर्दू ज़बान.... न सिर्फ़ जुनूबी (दक्षिणी) एशिया.... की तहज़ीब-ओ-सक़ाफ़त का मख़ज़न.... बल्कि उनके लिए शह-रग (ग्रीवा शिरा) के मानिंद है

  • गोला-बारूद का भंडार, शस्त्रागार
  • शब्दों का बड़ा संग्रह, शब्दकोश
  • पत्रिका, मैगज़ीन
  • पक्षियों में गर्दन के नीचे का पोटा जिसमें खाना पेट पचन क्रिया के लिए जाने से पहले मुलायम होता है, पोटा

مَخْزَن کے مترادفات

مَخْزَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone