تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْلُوط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوط کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَخْلُوط کے اردو معانی
صفت
- (دوا سازی) وہ سیال مرکب جو دو یا دو سے زیادہ دواؤں کی ترکیب سے تیار ہوا ہو، مکسچر
- مرکب جس میں ایک سے زائد جزو ہوں، ملا جلا، گڈ مڈ، ملا ہوا، شیر و شکر
Urdu meaning of maKHluut
- Roman
- Urdu
- (davaa saazii) vo syaal murkkab jo do ya do se zyaadaa davaa.o.n kii tarkiib se taiyyaar hu.a ho, mikschar
- murkkab jis me.n ek se zaa.id juzu huu.n, mila julaa, gaDDmaDD, mila hu.a, sher-o-shukr
English meaning of maKHluut
मख़्लूत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गड्ड-मड्ड, मिला-जुला, मिश्रित, मिला हुआ
- (औषधि) वह तरल मिश्रण जो दो या दो से अधिक औषधियों के मिश्रण से बना हुआ हो, मिक्सचर
مَخْلُوط کے مترادفات
مَخْلُوط کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُرَکَّب رُوح
(طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزا شامل ہوں ، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونئی ایرومیٹکس
مُرَکَّب عَدَد
وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)
مُرَکَّب پَھل
(نباتیات) پوری پھولداری سے تیار ہونے والے وہ پھول جو جسامت میں بڑھ کر اور آپس میں مل کر ایک پھل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں (Comosite Fruits) ۔
مُرَکَّب عُنقُود
(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور جانبی شاخیں تیار کرتا ہے جن میں سے ہر ایک پر کئی ڈنڈی دار پھول راس جو ترتیب میں لگے ہوتے ہیں جیسے نیم ۔
مُرَکَّب پَھیلاؤ
(طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے
مُرَکَّب گُلخوشَہ
(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں پھولداریاں ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی ہوتی ہیں جیسے گوبھی ، گل چاندنی وغیرہ ۔
مُرَکَّب اِعراب
(قواعد) دوہرا حرف ِعلت نیز دو حروف ِعلت کی ملی ہوئی آواز ، مرکب حرف ِعلت ، دو اعراب کا مجموعہ ۔
مُرَکَّب تابِع مَوضُوع
(قواعد) وہ بامعنی لفظ جو کسی دوسرے بامعنی لفظ کے ساتھ لے آتے ہیں، مثلاً: بھلا چنگا
مُرَکَّب پُھولداری
(نباتیات) وہ پھولداری جس کے اصل محور شاخ دار ہوتے ہیں اور ان شاخوں پر پھول پائے جاتے ہیں ۔
مُرَکَّبُ الخِلقَت
وہ جس کی پیدائش دو مختلف جانداروں یا جانوروں کے ملنے سے ہوئی ہو ؛ وہ (جانور) جس کی شکل دو مختلف جانوروں کی ہو جیسے شتر مرغ ۔
مُرَکَّب بَیض خانَہ
(نباتیات) ایک وضع کا بیضہ دان ، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں ۔
مُرَکَّب اِمتِزاجی
(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس میں دو اسم یا لفظ مل کر ایک ہی اسم بن جائیں اور ان میں دو ہونے کی تمیز نہ ہوسکے ۔
مُرَکَّب اِسٹِیل
(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)
مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ
(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو
مُرَکَّب بیلچی
(نباتیات) ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی کئی بیلچی پھولداریاں (بال کی شکل کے پھول جیسے کھجور)
مُرَکَّب پَراگَنْدَگی
(طبیعیات) چھوٹے انصرافوں کا مجموعی طور پر خاصے بڑے زاویوں کے انصرافوں کی صورت اختیار کرلینا ، مضاعف پراگندگی ۔
مُرَکَّب چَھتَرِیا
(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور کے راس سے کئی شاخیں نکلتی ہیں جن میں سے ہر ایک شاخ پر کئی پھول چھتریا پھولداری کی شکل میں ترتیب دے ہوئے ہوتے ہیں ۔
مُرَکَّبِ اِضافی
(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔
مُرَکَّبِ غَیر تام
(قواعد) مرکب تام (رک) کا نقیض ، وہ مرکب ترکیب جسے سن کر پوری بات معلوم نہ ہو یا ادائے مطلب میں کمی رہ جائے ۔
مُرَکَّب مِسمارَہ
(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔
مُرَکَّبِ تام
(قواعد) دو یا دو سے زیادہ کلمات کا وہ مجموعہ جسے سن کر پوری بات معلوم ہو جائے اور مخاطب کو انتظار نہ رہے
مُرَکَّبِ ناقِص
(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے
مُرَکَّب اِرتِباطی
(قواعد) وہ الفاظ جو پاس پاس رکھے جائیں مگر ان کے درمیان قواعد کے لحاظ سے کوئی رشتہ یا ربط ضرور ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith
[ izzatdaar log hi aqidat ke mustahiq hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baanii
बानी
.بانی
founder, builder, originator
[ Sajnive Saraf Sahab Rekhta Foundation ke bani hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imaging or picturing (a thing) to the mind, imagination
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kia ja sakta hai jahan sab chain se hon ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haml
हम्ल
.حَمْل
pregnancy, gestation
[ Agar haml ke dauran thoda sa bhi khoon aaye to ye khatre ki nishani hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paravrish
परवरिश
.پَروَرِش
fostering, rearing, breeding
[ Ghiza ke zaria hamare jism ki parwarish hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
inefficient, incapable
[ Daant mein dard ki wajah se Zaid bar-waqt kuchh bhi khane se qasir hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Budha aadami chipka ek kone mein sabki shekhiyan sun raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Ek achcha leader wahi hota hai jo behtarin faisle karne ki salahiyyat rakhta ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, representation
[ Shyaam ne ilaqe ki safayi ke liye municipal corporation ko ek arzi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَخْلُوط)
مَخْلُوط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔