تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْلُوط کاشْت" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوط کاشْت کے معانیدیکھیے

مَخْلُوط کاشْت

maKHluut-kashtमख़्लूत-काश्त

وزن : 22121

موضوعات: معاشیات کاشتکاری

مَخْلُوط کاشْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

English meaning of maKHluut-kasht

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • joint farming, mixed farming

मख़्लूत-काश्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिश्रित खेती, मिली-जुली खेती, (अर्थशास्त्र) जहाँ खेती स्थानीय जीविका प्रदान नहीं करती है, कृषि की कमी गायों, भैंसों, भेड़, बकरियों, मुर्गियों इत्यादि को पालने से पूरी होती है, आजीविका के इन दो स्रोतों को सामूहिक रूप से मिश्रित खेती कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْلُوط کاشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْلُوط کاشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone