تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَخْلُوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوق کے معانیدیکھیے
مَخْلُوق کے اردو معانی
صفت
- دنیا کے لوگ، دنیا والے
- خلقت، دنیا، کائنات، خلق، ہستی، عالم، عالم کون و فساد
- (مجازاً) بہت سے لوگوں کا مجمع، جم غفیر، خلقت
اسم، مؤنث
- پیدا کیا ہوا، پیدا کیا گیا، خلق کی ہوئی یا بنائی ہوئی شے
- رچا ہوا، اتپن کیا ہوا
- (فلسفہ) پیدا کیے جانے کی حالت، خلق کیا ہوا ہونا
شعر
ساری مخلوق تماشے کے لیے آئی تھی
کون تھا سیکھنے والا ہنر پروانہ
مخلوق کو تمہاری محبت میں اے بتو
ایمان کا خیال نہ اسلام کا لحاظ
وہ بھی دھرتی پہ اتاری ہوئی مخلوق ہی ہے
جس کا کاٹا ہوا انسان نہ پانی مانگے
English meaning of maKHluuq
मख़्लूक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया वाले, दुनिया के लोग
- ईश्वर की सृष्टि, दुनिया, ब्रह्मांड, संसार, हस्ती, विश्व, दुनिया जहाँ चीज़ें बनती-बिगड़ती रहती हैं
- (मजाज़न) बहुत से लोगों का मजमा, बहुत बड़ी भीड़
مَخْلُوق کے مترادفات
مَخْلُوق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَخْلُوق)
مَخْلُوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔